18/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میاں شاہ فہد گل ( کمپیوٹر والا ) وفات پا چکے ہیں جو کہ مہر گل مرحوم کے بیٹے تھے ۔
ان کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ 19 اگست 2026 صبح نو 9:00 am بجے پبی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی اور دعائے معفرت لوڑے جماعت ( برہ جماعت ) میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
ذرائع: سابق چیئرمین میاں نوید اور میاں افتاب احمد