Akora News Nowshera

Akora News Nowshera Akora News Nowshera (ANN) launched in 20 November 2017. Which is forward thinking.

06/06/2026

نوشہرہ، کلاتھ مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری

06/06/2026

نوشہرہ : کپڑوں کے مارکیٹ میں آگ کے شدید شعلے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور متاثرہ خاندانوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔

17/05/2026

‏ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔یکم ذوالحج کل بروز پیر۔عید الاضحی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔
‏تمام مسلمانوں کو حج اور عید کا چاند مبارک۔

"بارش کی وجہ سے اکوڑہ شہر کے مین پاٹک ہوا روڈ پر پانی جمع ہو گیا ہے۔ نالہ بھی بند ہو گیا ہے، اور پلاسٹک کا کچرا وہاں جمع...
11/04/2026

"بارش کی وجہ سے اکوڑہ شہر کے مین پاٹک ہوا روڈ پر پانی جمع ہو گیا ہے۔ نالہ بھی بند ہو گیا ہے، اور پلاسٹک کا کچرا وہاں جمع ہو گیا ہے۔ TMA سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کو حل کرے اور نکاسی کا مناسب انتظام کرے۔ شکریہ۔" 🙏🏻

19/03/2026

عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر بروز ہفتہ کو ہو گی۔ قاسم علی خان کمیٹی کا اعلان

19/03/2026

مسجد قاسم علی خان میں مولانا خیر البشر کمیٹی اراکین کے ساتھ مشاورت کے لیے بیٹھ گئے کمیٹی 6 گواہوں کی جانچ پڑتال کے بعد حتمی اعلان کریں گی

19/03/2026

مردان میں مسجد محب بابا جی سے کل عیدالفطر منانے کا اعلان ہوگیا۔
ٹوٹل 17 شہادتیں موصول ہوئی۔

19/03/2026

مسجد قاسم علی خان میں اجلاس ابھی جاری ہے، کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا
مسجد انتظامیہ

19/03/2026

پشاور:زونل کمیٹی کواب تک 6شہادتیں موصول ہوئی ہیں،ممبرزونل کمیٹی

19/03/2026

مفتی شہاب الدین پپلزئی کی عدم موجودگی میں مسجد قاسم علی خان میں اجلاس پروفیسر مولانا خیرالبشر کی قیادت میں ہوگا

Address

Akora Khattak
Nowshera
24040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akora News Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akora News Nowshera:

Share