Nadeem Mughal

Nadeem Mughal “Dedicated educator, academic leader, and principal at a premier business school.

Passionate about shaping future business leaders through innovation, knowledge, and excellence in education.

شکریہ شاگردان عزیز سید فاروق شاہ، جواد علی اور ایمل خانیہ تصویر نہ صرف میرے لیے بلکہ میرے بچوں کے لیے بھی ایک یادگار تحف...
01/04/2025

شکریہ شاگردان عزیز سید فاروق شاہ، جواد علی اور ایمل خان

یہ تصویر نہ صرف میرے لیے بلکہ میرے بچوں کے لیے بھی ایک یادگار تحفہ ہے، جو ہمیشہ ہمیں اس لمحے کی خوشبو میں بسا رکھے گا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے میرے لیے اتنی خوبصورت یاد محفوظ کر دی۔ آپ کی محبت اور خلوص ہمیشہ دل میں رہے گا۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور ہماری دوستی ہمیشہ قائم و دائم رہے!

یہ فوٹو 11سال پرانی ہے جو آج فیس بک نے دوبارہ بھیج دیں ہماری یادیں تازہ کرنے کے لئے۔ اس وقت ہمارے دوست پروفیسر مختیار اح...
27/03/2025

یہ فوٹو 11سال پرانی ہے جو آج فیس بک نے دوبارہ بھیج دیں ہماری یادیں تازہ کرنے کے لئے۔ اس وقت ہمارے دوست پروفیسر مختیار احمد مرحوم کامرس کالج پشاور کے پرنسپل تھے تو انہوں نے کالج میں ایک کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس میں مجھے اور پروفیسر علی بہادر صاحب کو شرکت کی دعوت دی تھی۔
پروفیسر مختیار احمد مرحوم ایک بہت ہی شفیق اور محبت کرنے والے انسان تھا لیکن زندگی نے بہت کم وقت دیا ہمارے ساتھ رہنے کا۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔

27/03/2025
ہمارے بھائی عالمزیب خان ہوتی کے صاحبزادے محمد عمر کی خواہش تھی کی اس کی شادی کی تقریب نہایت سادگی سے منعقد ہو اور اس میں...
19/01/2025

ہمارے بھائی عالمزیب خان ہوتی کے صاحبزادے محمد عمر کی خواہش تھی کی اس کی شادی کی تقریب نہایت سادگی سے منعقد ہو اور اس میں مہمانوں کی تعداد بھی کم ہو۔ عالمزیب خان کے لئے اس کو خواہش کوُپورا کرنا مشکل تھا کیونکہ ان کاُحلقہ احباب بہت وسیع ہے جس کا اندازہ ہم نے ان کے بڑے صاحبزادے کی شادی میں مہمانوں کو تعداد سے لگایا۔
لہذا عالمزیب خان نے مہمانوں کو دعوت دینے کا اختیار محمد عمر کو دے دیا کہ وہ جس کو دعوت دینا چاہے۔ محمد عمر نے ان مخصوص مہمانوں کی لسٹ میں ہمیں بھی یاد رکھا۔ میری طرف سے محمد عمر اور عالمزیب خان کی تمام فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔

05/01/2025

ہمارے بھائی عالمزیب خان کی اچھی عادت ہے کہ جہاں جاتے وہاں مقیم دوستوں کو اکھٹا کرلیتے ہیں خود بھی انجوائے کرتے ہیں اور دوستوں کو بھی انجوائمنٹ کا موقع دیتے ہیں۔ جو دوست موقع پر موجود نہ ہو تو اسے Online اپنی محفل میں شامل کرلیتے ہیں۔ آپ نے ہمیں اسلام آباد میں یاد رکھا آپ کا بہت شکریہ۔ شاد رہیں آباد رہیں۔

بھائیوں جیسے دوست شبیر احمد ہمارے ڈی کام کے کلاس فیلو تھے اور یہ دوستی 40 سال سے قائم و دائم ہے. آج ان کے صاحبزادے انجین...
24/11/2024

بھائیوں جیسے دوست شبیر احمد ہمارے ڈی کام کے کلاس فیلو تھے اور یہ دوستی 40 سال سے قائم و دائم ہے. آج ان کے صاحبزادے انجینئر احمد عمار کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر.
اللہ پاک برخودار احمد عمار اور ان کے اہل خانہ کو خوشیوں بھری زندگی عطاء فرمائے۔ آمین۔

Address

Nowshera
24110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share