Zar waya

Zar waya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zar waya, Nowshera.

06/06/2025
جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے مجلس عمومی اجلاس سے جمعیت بزنس فورم کے صوبائی کنوینر الحاج پرویز خان خٹک خطاب کررہے ہیں
17/04/2025

جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے مجلس عمومی اجلاس سے جمعیت بزنس فورم کے صوبائی کنوینر الحاج پرویز خان خٹک خطاب کررہے ہیں

الحمدللہ آج ہمارے زک پٹرول پمپ کی افتتاح فی لیٹر 4 روپے ڈسکاونٹ کے ساتھ ہوگئی.افتتاحی تقریب شیخ الحدیث حضرت مولانا انوار...
24/12/2024

الحمدللہ آج ہمارے زک پٹرول پمپ کی افتتاح فی لیٹر 4 روپے ڈسکاونٹ کے ساتھ ہوگئی.
افتتاحی تقریب شیخ الحدیث حضرت مولانا انوارلحق حقانی صاحب کے بدست ہوئی.
ہماری کامیابی آپکی دعاٶں کی مرہون منت ہے ہمیں اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں

ما شاء اللہ! یہ خبر جمعیت علماء اسلام اور اس کے کارکنان کے لیے خوش آئند ہے۔ الحاج پرویز خان خٹک جیسے تجربہ کار اور وفادا...
26/10/2024

ما شاء اللہ! یہ خبر جمعیت علماء اسلام اور اس کے کارکنان کے لیے خوش آئند ہے۔ الحاج پرویز خان خٹک جیسے تجربہ کار اور وفادار رکن کی اس اہم منصب پر تقرری یقیناً جماعت کی ترقی اور کاروباری حلقوں میں مضبوطی کا سبب بنے گی۔ اللہ تعالٰی ان کی کاوشوں میں برکت عطا فرمائے اور جماعت کو مزید کامیابیاں نصیب کرے۔

الحاج پرویز خان خٹک  کو جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی شوریٰ ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
22/10/2024

الحاج پرویز خان خٹک کو جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی شوریٰ ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

عالمی مجلس تخفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا کے امیرمفتی شھاب الدین پوپلزئی صاحب کی خٹک ون باغ آمد۔ ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرن...
11/09/2024

عالمی مجلس تخفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا کے امیرمفتی شھاب الدین پوپلزئی صاحب کی خٹک ون باغ آمد۔ ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس مینارپاکستان لاہور کو کامیاب بنانے پر جمعیت بزنس فورم کے صوبائی صدر اور سابقہ امیدوار این اے 34 الحاج پرویزخان خٹک کی کاوشوں اور کوششوں کو سراہا اور شکریہ اداء کیا۔
اس موقع پر عالمی مجلس تخفظ ختم نبوت ضلع نوشہرہ کےامیرمولانا قاری محمد اسلم صاحب اور دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔
اللہ تعالی ہمارے اکابرین کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ امین

Address

Nowshera

Telephone

+923138912382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zar waya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zar waya:

Share