29/07/2026
عبدالرحمان اتمانخیل صاحب تحصیل صافی گورنمنٹ ہائی سکول کوگ پنڈ سے اپنے تحصیل امبار اتمان خیل گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 خارئ درہ کو ٹرانسفر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
اللّٰہ پاک سے دعا گو ہوں کہ انہیں مزید ترقی اور خوشحالی عطاء فرما دے ۔آمین ❤️