Nizampur

Nizampur ہمارا مشن لوگوں کو قریب لانا،باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو فروغ دینا ہے

عید الضحیٰ مبارک ۔🌹❤️🌹❤️
29/05/2026

عید الضحیٰ مبارک ۔
🌹❤️🌹❤️

السلامُ علیکم !🥱🥱🥱
16/05/2026

السلامُ علیکم !
🥱🥱🥱

گاؤں کاہی(نظام پور) کے محلہ کریم خیل کا راستہ جو کہ نہایت خستہ حال میں تھا،جس پر چلنا پھرنا تک محال تھا کو ایم پی اے خلی...
15/05/2026

گاؤں کاہی(نظام پور) کے محلہ کریم خیل کا راستہ جو کہ نہایت خستہ حال میں تھا،جس پر چلنا پھرنا تک محال تھا کو ایم پی اے خلیق الرحمن صاحب اور ایم این اے شاہ احد صاحب کی طرف سے ایمرجنسی بنیادوں پر پختہ کر لیا گیا۔
شُکریہ خلیق صاحب۔
شُکریہ شاہ احد صاحب۔

08/05/2026

گاؤں پیران (نظام پور) سے فائیرنگ کی اطلاعات آ رہی ہیں،
فائرنگ کے تبادلے میں عزیز ولد ولی رحمان کے فوت ہو جانے کی خبر ہے،
اللّٰہ رحم فرمائے (آمین)۔

03/05/2026

گاؤں جبی(نظام پور) میں پولیس کی طرف سے غیر قانونی سونا کشیدگی کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے لیے کثیر تعداد میں پولیس نفری پہنچ گئی ہے۔

گاؤں ماماخیل (نظام پور) سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی خان کوہی میں قائم کردہ لیبارٹری جہاں کئے جاتے ہیں جسم کے تمام بنیاد...
01/05/2026

گاؤں ماماخیل (نظام پور) سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی خان کوہی میں قائم کردہ لیبارٹری جہاں کئے جاتے ہیں جسم کے تمام بنیادی ٹیسٹ،تو آج ہی تشریف لائیں ملک میڈیکل لیبارٹری خان کوہی۔

30/04/2026

“خوڑہ کے سوداگر” ایک بار پھر خوڑہ کا سودا کر آئے۔
😑😑😑

30/04/2026

جب علاقہ کے وہ لوگ جو مشہور ہی خوڑہ کے سودے کے لیے ہیں اُنکو مشران کے طور پر جرگے میں بھیجا جائے گا تو ظاہر ہے وہ سودا ہی کرینگے نا،
انصاف کے بدلے سرکاری نوکری اور قتل کے بدلے شہید پیکج۔
لعنت ہو🖐🏻🖐🏻🖐🏻

گاؤں جبی مندوری(نظام پور) میں جہاں آج دو گروپوں کے درمیان شدید فائیرنگ جاری تھی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جان بحق اور ک...
27/04/2026

گاؤں جبی مندوری(نظام پور) میں جہاں آج دو گروپوں کے درمیان شدید فائیرنگ جاری تھی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جان بحق اور کئی زخمی ہوئے وہاں ڈی ایس پی اکوڑہ سرکل جب پولیس کے ہمراہ پہنچے تو کوئی سنجیدہ کاروائی کرنے کی بجائے فوٹو گرافی میں مشغول ہوگئے ،
کیونکہ بھئی سوشل میڈیا کا زمانہ ہے کاروائی واروائی بعد میں دیکھی جائے گی پہلے دبنگ اسٹائل کے ساتھ ذرا تصاویر ہو جائیں،
اور یہ قتل وتل تو روز کا معمول ہے اسکے حوالے سے اپنے فرائض بعد میں ادا کر لینگے۔
😑😑😑

27/04/2026

پانچ مزید نوجوان علاقہ نظام پور میں سونے کی نظر ہو گئے لیکن نوشہرہ پولیس،ضلعی و تحصیل انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں کیونکہ مبینہ طور پر کہیں نہ کہیں کسی نا کسی طریقہ سے انکو جو انکا حصہ ملتا رہتا ہے۔

Address

Nizampur
Nowshera
24010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share