All kpk updates

All kpk updates All Kpk updates for district
Peshawar
Nowshera
Mardan

15/05/2026
03/05/2026

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا!
فائنل میچ میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار فتح حاصل کی۔

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقررڈیزل کی قیمت میں 19...
30/04/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر

16/11/2025

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا صوبہ بھر کے PSTs کو سینئر پی ایس ٹی/پی ایس ایچ ٹی اور سی ٹی پوسٹ پر پروموشن کیلئے DPC اجلاس رولز اور پالیسی کے مطابق ( سال میں دو مرتبہ) منعقد کرانے کی ہدایت

فیس سٹرکچر برائے برتھ سرٹیفکیٹ ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، میرج اینڈ ڈائیورس سرٹیفکیٹ
15/11/2025

فیس سٹرکچر برائے برتھ سرٹیفکیٹ ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، میرج اینڈ ڈائیورس سرٹیفکیٹ

وزیر تعلیم خیبر پختون خوا فیصل خان ترکئی اپنی وزارت سے مستعفی ۔
30/09/2025

وزیر تعلیم خیبر پختون خوا فیصل خان ترکئی اپنی وزارت سے مستعفی ۔

پٹرول کی قیمت میں 7 روپے کی کمی
31/07/2025

پٹرول کی قیمت میں 7 روپے کی کمی

اساتذہ بھرتی،ایٹا میں پاسنگ مارکس 50 فیصد حاصل کرنے والے امیدوار موجود نہ ہونے کی صورت میں، میرٹ کم کرکے پاسنگ مارکس 30 ...
29/07/2025

اساتذہ بھرتی،ایٹا میں پاسنگ مارکس 50 فیصد حاصل کرنے والے امیدوار موجود نہ ہونے کی صورت میں، میرٹ کم کرکے پاسنگ مارکس 30 فیصد مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن
Para-C
(19/7/2024)

Address

Nowshera
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All kpk updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share