Madina Colony Nowshera

Madina Colony Nowshera اس پیج کا مقصد مدینہ کالونی کے رہائشیوں کو ہر خبر سے بروقت آگاہ کرنا ہے

12/08/2026

مدینہ کالونی بجلی گیس اور تمام تر سہولیات سے محروم ہو چکی ہیں عوام سخت پریشان

10/07/2026
06/07/2026

مسجد کے لیے سولر سسٹم میں تعاون کی اپیل

مدنی مسجد، مدینہ کالونی فیز 2

الحمد للہ! مدنی مسجد میں تقریباً 90 طلبہ قرآنِ کریم اور دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جبکہ جمعہ اور پنج وقتہ نمازوں میں بھی نمازیوں کی اچھی خاصی تعداد شریک ہوتی ہے۔

بدقسمتی سے شدید لوڈشیڈنگ اور محدود سہولیات کے باعث مسجد میں صرف ایک چھوٹی بیٹری موجود ہے، جو بمشکل دو پنکھے چلا پاتی ہے۔ اس وجہ سے گرمی اور حبس کے دوران طلبۂ کرام، نمازیوں اور دیگر حاضرینِ مسجد کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور عبادت و تعلیم کا ماحول بھی متاثر ہوتا ہے۔

اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مسجد کے لیے سولر سسٹم نصب کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے، تاکہ اللہ تعالیٰ کے گھر میں آنے والے ہر نمازی اور قرآنِ کریم سیکھنے والے طلبہ کو پرسکون اور بہتر ماحول میسر آ سکے۔

اللہ کے گھر پر خرچ کرنا اور اس کی سہولیات میں حصہ لینا ایک عظیم صدقۂ جاریہ ہے، جس کا اجر انسان کو دنیا و آخرت میں حاصل ہوتا ہے۔

لہٰذا تمام اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون فرما کر اس کارِ خیر میں شریک ہوں، اور اپنے لیے دائمی اجر کا ذریعہ بنائیں۔

رابطہ:
مولانا عمر حیات حقانی صاحب
(خطیب و امام، مدنی مسجد)

موبائل نمبر: 0319-5322110
Mian Muhammad Umar Ikhtiar Wali Khan Deputy Commissioner Nowshera

27/06/2026

مدینہ کالونی میں پانچوے دن بھی بجلی بحال نہ ہو سکی

26/06/2026

گزشتہ رات مدینہ کالونی میں پانچ سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تفصیلی رپورٹ وڈیو میں

26/06/2026

مدینہ کالونی میں بجلی کا مسلہ تا حال حل نا ہو سکا

25/06/2026

مدینہ کالونی بجلی کا مسلہ سنگین صورت اختیار کر گیا علاقہ مکین پریشان

24/06/2026

آج 9 محرم الحرام کی رات ھے،امید ہے کہ آپ روزہ رکھیں گے،
نوشہرہ میں آج سحری کا آخری وقت3:17 منٹ ھے
24•06•2026

21/06/2026

افتتاحی دعا المدینہ بریانی سنٹر نزد رکشہ سٹاپ مدینہ کالونی فیز ون

Address

Moh Madina Colony
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Colony Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share