ENN News Nowshera

ENN News Nowshera ENN News Nowshera... نوشہرہ کی تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارا چینل فالو کریں

16/03/2026

نوشہرہ:
خٹکلی ڈسٹرکٹ کونسل کریمی بورڈ کے سامنے قاری زر علی سے سنیچرز نے قیمتی موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔

تیمور خان AIG آپریشن خیبر پختونخواہ تعینات۔۔۔۔۔
16/03/2026

تیمور خان AIG آپریشن خیبر پختونخواہ تعینات۔۔۔۔۔

16/03/2026

نوشہرہ کینٹ نیو کشتی پل پر سٹریٹ لائٹس تو لگ گئی ہیں تقریبا تین ہفتے سے زیادہ کا ٹائم ہو گیا ہے اس کو ابھی تک کنکشن نہیں دیے حکومت کے کروڑوں روپے کے فنڈز پر منظور ہوئے ہیں اور اس میں ابھی تک روشنی نہیں ائی حکومت وقت اور انتظامیہ سے خواست ہے کہ برائے مہربانی اس کا نوٹس لے کیونکہ اس سے پہلے اس پر کافی سنیچنگ کی واردات ہو چکی ہے

16/03/2026

پاکستان میں کس دن عید ہے اپنی قیمتی رائے دیجئے

تھانہ نوشہرہ کینٹ کے دبنگ ایس ایچ او کاشف خان نے عید کے حوالے سے عوام کو خصوصی میسج دیا کہ عید الفطر ہمارے لیے خوشی کا د...
16/03/2026

تھانہ نوشہرہ کینٹ کے دبنگ ایس ایچ او کاشف خان نے عید کے حوالے سے عوام کو خصوصی میسج دیا کہ عید الفطر ہمارے لیے خوشی کا دن ہے اور اس خوشی کو جتنا ہی ادب اور احترام کے ساتھ منایا جائے تو بہتر ہے ہوائی فائرنگ سے خصوصی پرہیز کریں اپ کے بندوق سے نکلی ہوئی گولی کسی کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے خصوصی موٹر سائیکل کی ون ویلنگ سے بھی پرہیز کریں والدین سے بھی یہی کہوں گا کہ اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل نہ دیں عید کی خریداری کے دوران محتاط رہیں اپنا موبائل پرس اور قیمتی اشیاء محفوظ رکھیں اگر کسی جگہ اپ کو کوئی بھی مشکوک شخص نظر اتا ہے تو قریبی تھانے سے فورا رابطہ کریں شکریہ

01/02/2026
19/01/2026

یااللہ خیر
ہنزہ میں زلزلے کے بعد پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ لوگوں میں
خوف ہراس ۔۔۔۔

ادم زئی کے قریب موٹر کار کے ٹکر سے  رکشہ الٹ گیا تین افراد زخمی ہونے کی اطلاع۔۔۔۔اللہ پاک رحم فرمائے
19/01/2026

ادم زئی کے قریب موٹر کار کے ٹکر سے رکشہ الٹ گیا تین افراد زخمی ہونے کی اطلاع۔۔۔۔اللہ پاک رحم فرمائے

وادی تیراہ متاثرین  💔 ننھی بچی کے درد بھری تصویر
19/01/2026

وادی تیراہ متاثرین
💔 ننھی بچی کے درد بھری تصویر

Address

KPK Nowshera Khat Kali
Nowshera
24171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN News Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share