Mohammed Awais alkarn

Mohammed Awais alkarn Motivation

01/05/2025

سانحہ نوشکی میں زخمی ہونے والے افراد اپنی ویڈیوز دیکھ کر مر جاینگے، شعور یافتہ ہونے کا ثبوت دیں اور ویڈیوز ڈیلیٹ کریں۔

24/04/2025

کاش ایٹم بم میرے سینے میں پھٹ جاتا اور ایک انسان کی جان جاتی مگر بلوچستان کی دل میں پھٹنے سے ہر طرف کینسر ♋

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑے مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔
24/04/2025

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑے مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔

مالی معاونت کی اپیل

ہم آپ سے دل کی گہرائیوں سے ایک معصوم جان کے لیے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔ بارہ سالہ سلمان ولد یار محمد ایک خطرناک مرض، کینسر، سے بہادری سے لڑ رہا ہے اور اس وقت کراچی میں زیرِ علاج ہے۔ سلمان کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جو شدید مالی مشکلات سے دوچار ہے اور علاج کے بھاری اخراجات اٹھانا ان کے بس سے باہر ہو چکا ہے۔

یہ ایک لمحہ ہے جب ہماری ذرا سی توجہ اور مدد ایک زندگی کو بچا سکتی ہے۔ ہم تمام دردِ دل رکھنے والے افراد، مخیر حضرات اور تنظیموں سے گزارش کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق سلمان کی زندگی بچانے میں کردار ادا کریں۔

آپ کا دیا گیا ہر روپیہ نہ صرف سلمان کے علاج میں مددگار ہوگا بلکہ اس کے والدین کے لیے ایک نئی امید اور حوصلے کی وجہ بھی بنے گا۔

مالی معاونت درج ذیل ذرائع سے فراہم کی جا سکتی ہے:

ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03452107187

یو بی ایل بینک اکاؤنٹ:0079288408831

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

30/01/2024

تعلیم راستہ ہے ۔ ہم تعلیم کو منزل سمجھتے ہیں۔ علم منزل ہے تعلیم صرف راستہ ہے اور اس راستے کو جو چیز روشن کرتی ہے جو آپ کو ٹھوکر لگنے سے بچا لیتی ہے ۔ آپ کو دوسروں سے فرق کروا لیتی ہے وہ چیز تربیت ہے

Address

Qazi Abad
Nushki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammed Awais alkarn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category