Travel Bites Xplorer

Travel Bites Xplorer Join me as I explore
🚆Train journeys!
🌄Travel spots!
🍽️Food adventures! Subscribe my YouTube Channel
https://youtube.com/

23/11/2025

یہ ٹرین میں غیر قانونی عمل ہے، کیوں کہ کسی بھی وقت شارٹ سرکٹ سے بوگی میں آگ لگ سکتی ہے اور بوگی کے اوپر اور سائیڈوں پر فارم لگا ہوا ہے، اس عمل کو فوری روکا جائے۔

پاکستان ریلویز کے ساتھ سفر کرنے پر کون کونسے افراد کتنے فیصد رعایت  حاصل کرسکتے ہیں وہ درجہ ذیل ہیں👇🏻
23/11/2025

پاکستان ریلویز کے ساتھ سفر کرنے پر کون کونسے افراد کتنے فیصد رعایت حاصل کرسکتے ہیں وہ درجہ ذیل ہیں👇🏻

پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے -جن میں زیادہ گاڑیاں برانچ لائن کی گاڑیاں ہیں
17/11/2025

پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے
-جن میں زیادہ گاڑیاں برانچ لائن کی گاڑیاں ہیں

الحمدلّلہ یہ وہ خبر ہے جس کا انتظار تقریباً ہر پاکستانی کو تھا😍😊پاکستان ریلوے ایم ایل ون پر کراچی تا روہڑی ۴۸۰ کلومیٹر ر...
28/10/2025

الحمدلّلہ یہ وہ خبر ہے جس کا انتظار تقریباً ہر پاکستانی کو تھا😍😊

پاکستان ریلوے ایم ایل ون پر کراچی تا روہڑی ۴۸۰ کلومیٹر ریلوے لائن اپگریڈ کرنے جارہی ہے۔

شالیمار ایکسپریس کا نیو ڈائننگ کار
17/10/2025

شالیمار ایکسپریس کا نیو ڈائننگ کار

ہمارے سسٹم کی ایک جھلکمیں نے  یونیورسٹی سے ڈگری کی۔پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دست...
15/10/2025

ہمارے سسٹم کی ایک جھلک
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔

اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔

بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔

آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔

اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔

#ہماراسسٹم

پاکستان ریلویز کی ٹریکنگ ایپ کے ویب ورژن میں انجن نمبر بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ اب آپ ٹرین کے ساتھ انجن نمبر بھی دیکھ سکی...
09/10/2025

پاکستان ریلویز کی ٹریکنگ ایپ کے ویب ورژن میں انجن نمبر بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ اب آپ ٹرین کے ساتھ انجن نمبر بھی دیکھ سکیں گے کہ کونسی ٹرین کو کہاں سے کونسا لوکوموٹیو لیڈ کر رہا ہے۔

لاہور سے کراچی کا سفر صرف 5 گھنٹے میں تصور کریں! پاکستان ریلویز نے ملک کی پہلی بلٹ ٹرین کے منصوبوں کی نقاب کشائی کی ہے، ...
24/08/2025

لاہور سے کراچی کا سفر صرف 5 گھنٹے میں تصور کریں! پاکستان ریلویز نے ملک کی پہلی بلٹ ٹرین کے منصوبوں کی نقاب کشائی کی ہے، جو 2030 تک 1,215 کلومیٹر کی مین لائن 1 (ML-1) کے ساتھ سفر کو تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے ذریعے 6.8 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی مدد سے، یہ میگا پراجیکٹ تیز تر اقتصادی ترقی، ہزاروں کاموں اور روزگار کی فراہمی کا وعدہ کرتا ہے۔

12/08/2025

اوکاڑہ سے راولپنڈی جانے والی ٹرینوں کا مکمل شیڈول اور کرایہ :

🚆 **اوکاڑہ سے راولپنڈی تک ریل گاڑیوں کا مکمل کرایہ اور شیڈول**
---

🚉 ** عوام ایکسپریس**
🕓 روانگی: **04:57 صبح**
🏁 آمد: **13:20 دوپہر**
⏱️ سفر کا دورانیہ: **8 گھنٹے 23 منٹ**
🧳 اے سی اسٹینڈرڈ: **2700 روپے**
🛏️ اکانومی برتھ: **1600 روپے**
💺 اکانومی سیٹ: **1550 روپے**

---

🚉 ** جعفر ایکسپریس**
🕓 روانگی: **07:20 صبح**
🏁 آمد: **16:00 شام**
⏱️ دورانیہ: **8 گھنٹے 40 منٹ**
🧳 اے سی اسٹینڈرڈ: **2850 روپے**
🛏️ اے سی سلیپر: **5600 روپے**
💼 اے سی بزنس: **4050 روپے**
🛏️ اکانومی برتھ: **2050 روپے**
💺 اکانومی سیٹ: **2000 روپے**

---

🚉 ** تیزگام**
🕓 روانگی: **11:54 دن**
🏁 آمد: **20:00 شام**
⏱️ دورانیہ: **8 گھنٹے 6 منٹ**
🛏️ اے سی سلیپر: **5600 روپے**
💼 اے سی بزنس: **4050 روپے**
🛏️ اکانومی برتھ: **2050 روپے**
💺 اکانومی سیٹ: **2000 روپے**

---

🚉 ** خیبر میل**
🕓 روانگی: **05:57 شام**
🏁 آمد: **02:18 رات (+1 دن)**
⏱️ دورانیہ: **8 گھنٹے 21 منٹ**
💼 اے سی بزنس: **3750 روپے**
🛏️ اکانومی برتھ: **1600 روپے**
💺 اکانومی سیٹ: **1550 روپے**

Address

Hujra Shah Muqeem
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Bites Xplorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel Bites Xplorer:

Share