H M Faheem Bashir Adv

H M Faheem Bashir Adv convenor Human right and minorities of District okara (HMR)
District Depty General Secretary PTI okar

26/02/2023

07/02/2023

لوگوں کو مختلف قوموں ذاتوں اور سیاسی ومذہبی فرقوں میں اس لیے تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ وہ کسی ظلم کے خلاف متحد ہو کر آواز نہ اٹھا سکے

23/12/2022

اسلام آباد میں خودکش دھماکا
دہشت گرد اسلام آباد کے اندر تک پہنچ کے کے،مگر امپورٹڈ گورنمنٹ اور جانور ساری توجہ پنجاب کی گورنمنٹ اور عمران خان کی جعلی آڈیو ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے میں مصروف
#آڈیو #فیک

21/12/2022

فیک آڈیو کالز کے غبارے سے بھی ھوا نکل گئی ۔
#فیک #آڈیو

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدمتوقع آرمی چیف آرمی چیف کے سب سے فیورٹ امیدوار لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے۔ اس...
23/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید
متوقع آرمی چیف
آرمی چیف کے سب سے فیورٹ امیدوار

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے۔ اس وقت آرمی چیف کے امیدواروں میں سے سب سے زیادہ تذکرہ انہی کا کیا جارہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جنرل باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایک عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ بحیثیت برگیڈیئر، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے 10 کور میں جنرل باجوہ کے چیف آف سٹاف کے فرائض انجام دیے تھے۔ اس وقت جنرل باجوہ 10 کور کی کمان کر رہے تھے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کے وقت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید میجر جنرل تھے اور وہ پنو عاقل، سندھ میں ایک انفنٹری ڈویژن کی کمان کر رہے تھے۔ آرمی چیف بننے کے کچھ عرصے بعد ہی جنرل باجوہ نے انہیں آئی ایس آئی میں ڈائریکٹر جنرل (کاؤنٹر انٹیلی جنس) لگایا جہاں وہ داخلی سلامتی کے ساتھ ساتھ سیاسی معاملات کے بھی ذمہ دار تھے۔

لیفٹیننٹ جنرل بننے کے بعد انہیں اپریل 2019 میں جی ایچ کیو میں ایجوٹنٹ جنرل تعینات کردیا گیا۔ دو ماہ بعد ہی انہیں حیرت انگیز طور پر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔ کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داری ادا کر چکے ہیں، اس وقت کور کمانڈر بہاولپور تعینات ہیں۔

20/11/2022

بڑی بریکنگ نیوز
ن لیگ لندن کے ترجمان کا اعتراف
‏میاں نواز شریف اس میٹنگ میں شامل تھے جہاں ارشد شریف شہید کے قتل اور عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی ہوئی.

16/11/2022

I think that was a turning point of the final match

15/11/2022

چھوٹے ڈبو کی لندن میں اپنے گھر کے سامنے تاریخی چھترول شرم مگر انکو پھر نہیں آتی غیر ت مر چکی




14/11/2022

‏یہ ویڈیو ان ںے شرموں کیلئے ہے جو کہتے عمران خان کو گولیاں نہیں لگی صرف ڈرامہ کر رہا ہے۔
❤️



Address

Okara
56300

Telephone

+3216959257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H M Faheem Bashir Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H M Faheem Bashir Adv:

Share