Engineer Muhammad Imran

Engineer Muhammad Imran General Secretary Pakistan Markazi Muslim League District Okara
PMML Okara

محمد سرور چوہدری ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب) کے فرزند حسین ہاشم بھائی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک م...
15/06/2026

محمد سرور چوہدری
( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب)
کے فرزند حسین ہاشم بھائی
بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

انجینئر محمد عمران

انتہائی افسوسناک خبر  چوہدری محمد سرور صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب) کا جواں سالہ بیٹا محمد حسین وفات پا گیا ...
15/06/2026

انتہائی افسوسناک خبر
چوہدری محمد سرور صاحب
( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب)
کا جواں سالہ بیٹا محمد حسین وفات پا گیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون

*World Blood Donor Day*             14 جون 2026جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کو بچایا (القرآن)خون...
14/06/2026

*World Blood Donor Day*
14 جون 2026
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کو بچایا (القرآن)
خون دینا صرف ایک نیکی نہیں
یہ زندگی بچانے والا عمل ہے

پاکستان مرکز مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور صاحب کے صاحبزادے حسین سرور روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث شدید زخمی ہو گئے ہیں...
08/06/2026

پاکستان مرکز مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور صاحب کے صاحبزادے حسین سرور روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث شدید زخمی ہو گئے ہیں اور اس وقت آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ چوہدری محمد سرور صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور حسین سرور کو جلد از جلد مکمل صحتِ یابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

اللہ تعالیٰ حافظ احسان الٰہی وٹو صاحب کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے اور بہترین نعم البدل عطاء فرمائے آمین
05/06/2026

اللہ تعالیٰ حافظ احسان الٰہی وٹو صاحب کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے اور بہترین نعم البدل عطاء فرمائے آمین

پچھلے سال 2025 میں معرکہ حق کانفرنس بلدیہ ہال دیپالپور میں  محترم جناب امیر حمزہ صاحب مرکزی رہنماء مرکزی مسلم لیگ استاد ...
04/06/2026

پچھلے سال 2025 میں
معرکہ حق کانفرنس بلدیہ ہال دیپالپور میں
محترم جناب امیر حمزہ صاحب
مرکزی رہنماء مرکزی مسلم لیگ
استاد محترم نصر جاوید صاحب
مرکزی رہنماء مرکزی مسلم لیگ
کے ساتھ ایک کلک

حافظ احسان الٰہی وٹو صاحبسیکرٹری جنرل پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع اوکاڑہ  کے صاحبزادے کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار ...
01/06/2026

حافظ احسان الٰہی وٹو صاحب
سیکرٹری جنرل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع اوکاڑہ
کے صاحبزادے کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین۔
شریک غم
انجینئر محمد عمران

---🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙یہ عید امتِ مسلمہ کے اتحاد، امن اور قوت کا سبب بن جائے۔اللہ ربّ العالمین ہم سب کو قربانی کا اصل ...
27/05/2026

---

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙

یہ عید امتِ مسلمہ کے اتحاد، امن اور قوت کا سبب بن جائے۔
اللہ ربّ العالمین ہم سب کو قربانی کا اصل جذبہ نصیب فرمائے۔
تقبّل اللہ منّا و منکم صالح الأعمال۔
انجینئر محمد عمران

19/05/2026

عشرہ ذی الحجہ میں تکبیرات کا اہتمام زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے

کل کا خطبہ جمعہ ان شاءاللہ مرکز القادسیہ ماڈل ٹاؤن اوکاڑہ میں ہوگا
14/05/2026

کل کا خطبہ جمعہ ان شاءاللہ
مرکز القادسیہ ماڈل ٹاؤن اوکاڑہ میں ہوگا

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Muhammad Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share