09/07/2024
*یہ تصویر دیکھ کر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے ۔🥹😭*
آپ ﷺ نے فرمایا تھا میرا اسلام ایک دن غریب ہو جائے گا ۔ آج یہ سعودی اتنے بے باک ہو گئے ہیں کہ مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں ۔
*اللہ رب العزت نے قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرمایا :*
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ
ترجمہ: کنزالعرفان
*اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو*
سورہ الحجرات آیت نمبر 2
ایک طرف قرآن پاک میں رب فرما رہا ہے میرے حبیب ﷺ کی بارگاہ میں آپنی آوازیں بلند نہ رکھو کہیں اعمال برباد نہ ہوجاٸیں دوسری طرف قابض سعودی بارگا رسالت ﷺ میں روضہ مبارک کے قریب گاڑیاں لےکر آگٸے خدارا ان گستاخ عیاش بےحیا لوگوں کو کریم آقا ﷺ کی بارگاہ میں حاضری کی آداب کیا ہیں معلوم تک