okara news

okara news Okara page created for the people of Okara, we trying to share postive image of Okara..✌️

‏کچھ لوگ کبھی لوٹ کے گاؤں نہیں آتے ‏کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن اسے کہنا💝🍂
08/11/2024

‏کچھ لوگ کبھی لوٹ کے گاؤں نہیں آتے
‏کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن اسے کہنا💝🍂

08/11/2024

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
جون ایلیاء 🖤

08/11/2024

Renalakhurd from view|renalakhurd

31/10/2024

Beauti of okara|okara city|I love OKARA ♥️

31/10/2024

Beautiful view today in okara|I love OKARA ♥️

دیپالپور چوک کے خوبصورت مناظر 💯❣️🩸
31/10/2024

دیپالپور چوک کے خوبصورت مناظر 💯❣️🩸

30/10/2024

LOVE FOR MC SCHOOL🤲♥️📸

28/10/2024

ریسکیو 1122اوکاڑہ کی گاڑیاں ایمرجنسی رسپانس پر خراب ہونے لگی ہیں  جو کہ افسوس کی بات ہے یہ تو شکر ہے لواحقین کے کسی عزیز...
25/10/2024

ریسکیو 1122اوکاڑہ کی گاڑیاں ایمرجنسی رسپانس پر خراب ہونے لگی ہیں جو کہ افسوس کی بات ہے یہ تو شکر ہے لواحقین کے کسی عزیز کی گاڑی موجود تھی جس کی وجہ سے مریض کو اس کے زریعے ہسپتال پہنچایا گیا مگر ایمبولینس کو کافی دیر بعد جوانوں سے اپنی مدد آپ کے تحت سٹارٹ کیا اور کنٹرول روم واپس لے گئیے
حکام نوٹس لیں اور گاڑیوں کی مرمت و بحالی کو یقینی بنائیں تاکہ زندگی بچانے والا ادارہ زندگیاں داؤ پر نا لگانے لگ جاے پاکستان کا سب سے اچھا ادارہ ہے جو کہ غریب امیر کو بنا کسی فرق کے ایمانداری سے اپنی خدمات مہیا کر رہا ہے
یہ محکمے کے جو آٹو کئیر ڈیپارٹمنٹ ہے ان کی لاپرواہی ہے اور اس پوسٹ پر ان کو ہی اشارہ دیا گیا ہے باقی جوان اپنی خدمات ایمانداری سے ادا کر رہے ہیں اللہ پاک اپکو سلامت رکھے آمین ❤️
🍒

اوکاڑہ DHQ ہسپتال میں بہن کو قاتل کرنے والا گرفتارغیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں۔ ملزم اجمل ...
25/10/2024

اوکاڑہ DHQ ہسپتال میں بہن کو قاتل کرنے والا گرفتار
غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں۔ ملزم اجمل نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انٹرن شپ کرنے والی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا ۔ لڑکی فائرنگ کے نتیجہ میں موقع پر ہی دم توڑ گئی تھی ۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج ۔ملزم کو مضبوط چالان مرتب کر کے منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ڈی۔ پی۔ او۔ اوکاڑہ

24/10/2024

السلام علیکم ڈپٹی کمشنر اوکاڑا اپ سے درخواست ہے کہ یہ ویڈیو دیکھیں اور اس پر خصوصی طور پر نوٹس لے کر اس کا ازالہ کریں کیونکہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے سے یہ غلاظت کے جو ٹرالیاں ہیں گزرتی ہیں اس کی وجہ سے لوگ شدید پریشانی کا شکار ہیں تفن پھیلتا ہے بدبو پھیلتی ہے اور یہ مریضوں کے لیے انتہائی خطرناک بھی ہے.

Address

Okara
Okara
OKARAPAKISTAN

Telephone

+923186037317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when okara news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to okara news:

Share