14/12/2023
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے ایکٹنگ جنرل سیکرٹری آصف بلوچ، انفارمیشن سیکرٹری انجینئر شہریار چوہدری اور راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری گجرانوالہ ڈویژن کے کامیاب کنونشن کے دوران پنڈال میں یوتھ کی ضلعی تنظیموں کے ساتھ ملاقات کر کے نوجوانوں کا مورال بلند کرتے ہوئے۔