رپورٹ سردار محمد اشفاق
حجرہ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم
22/02/2023
رپورٹ سردار محمد اشفاق
حجرہ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم
21/02/2023
سچ یا جھوٹ❓ فیصلہ آپ کا۔۔۔
حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں رام پرشاد کے گورنمنٹ گرلز کمیونٹی سکول میں معصوم طالبات سے مشقت کی فوٹیج اور سکول انتظامیہ کا مؤقف دونوں آپ کے سامنے ہیں۔
رپورٹ
حجرہ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ
21/02/2023
✍️جن کے ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے تھا ان طلباء کو مزدوری پر لگا دیاگیا۔✍️
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول رام پرشاد کی ہیڈ مسٹریس ساجدہ نےمزدوروں کےساتھ بچیوں کوبھی کام پرلگا دیا۔فوٹیج میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
والدین کا متعلقہ حکام بالا سےنوٹس لینےکا مطالبہ۔
حجرہ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم 03017343101
15/02/2023
سالگرہ مبارک میرے شیر۔۔۔۔۔سردار محمد حسن اشفاق 😘❤️
10/02/2023
حجرہ شاہ مقیمؒ
میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت
شہر کے گٹر ابل پڑے
شکایات درج کروانے کے باوجود کوئی عملدرآمد نہیں ہورہا
پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہونے لگا،
ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Be the first to know and let us send you an email when Sardar Ishfaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.