21/09/2023
السلام وعلیکم
ایچ بی ایل کنیکٹ آفیسرز ، فرنچائزی ، رٹیلرز حضرات:
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 3 ماہ (جولائی اگست ستمبر) کی قسط 9000 روپے کل بروز جمعہ 22 ستمبر سے خواتین کو ملنا شروع ہو۔
قسط کے متعلق آگاہی پیغام لوگوں تک پہنچائیں اس سلسلہ میں فیسبک ، وٹس ایپ گروپ ، الیکٹرانک میڈیا ، پرنٹ میڈیا ، اور مقامی افراد کے ذریعے اس پیغام کو عوام تک پہنچائیں تاکہ خواتین اپنی رقم جلد از جلد ایچ بی ایل کنیکٹ شاپ سے وصول کر سکیں۔ ATM سے رقم نکلوانے کی سہولت فی الحال عارضی طور پر بند رہے گی۔ شکریہ