08/09/2026
عبادات ضرور کیجئے مگر اپنے معاملات پر بھی توجہ دیں کعبے کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوئے چکر کبھی معاف نہیں ہوتے اور اگر صرف مکہ جانے سے بات بنتی تو ابو جہل تو رہتا ہی مکے میں تھا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کو مانے اور لوگوں کی دل ازاری نہ کرے یہ بھی عبات کے زمرے میں اتا ہے