24/11/2022
اللہ تعالیٰ آپ کا وجود اسلام اور ملک وملت کے لیے نفع بخش بنائے آمین....
حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب
Congratulations
ڈھیری حسن آباد راولپنڈی کے سید گھرانے میں پرورش پانے والے سید گھرانے کے چشم وچراغ کو دلی مبارک باد ۔