7 News HD Okara

7 News HD Okara please like and share this page
ramiz Malik
OSR 7 NEWS HD okara

22/10/2024

اوکاڑہ تھانہ بی ڈویثرن کی حدود میں خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

21/10/2024

محکمہ فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ کی دشمن عناصر کے خلاف کارروائی
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

21/10/2024

اوکاڑہ تھانہ بی ڈویثرن پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

21/10/2024

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان کو تبدیل کر دیا گیا نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ محمد عمیر ہیں جو کہ جھنگ میں تعینات تھے

18/10/2024

اوکاڑہ ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر اے ایس آئی اسرار نوید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

18/10/2024

اوکاڑہ محکمہ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی مضر صحت پاپڑ بنانے والی فیکٹری سیل۔۔۔
بچوں کی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا ڈی جی فوڈ اتھارٹی
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

14/10/2024

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے سلسلہ میں آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد نیوز ملاحظہ کیجئے
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

12/10/2024

اوکاڑہ دو بچے کھلتے ہوئے نہر میں ڈوب گئے ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کرتے دونوں بچوں کی نعشوں کو نکال لیا یہ نیوز مکمل تفصیلات کیساتھ
رمیض ملک ❤️💐
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

12/10/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر شہید عبدالحمید کی برسی منائی گئی ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ او تھانہ بی ڈویثرن شاہد بھٹہ نے شہید کی قبر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

11/10/2024

اوکاڑہ میں پیش آیا ایک دل خراش واقعہ درندہ صفت ملزم گرفتار
اپنے بچوں کی حفاظت کیجئے شکریہ
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

11/10/2024

اوکاڑہ میں موبائل فون ایسوسی ایشن کے صدر علی حسن کی گرفتاری اور رہائی کا معاملہ ملاحظہ کیجئے
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

10/10/2024

اوکاڑہ آل پارٹیز اینڈ یونین کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے حق میں ریلی کا انعقاد
رمیض ملک
ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز اوکاڑہ

Address

MAIN SIRKI MUHALA OKARA
Okara
53600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 7 News HD Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category