
04/09/2023
تاجر برادری چورستہ میاں خان کا متفقہ فیصلہ
میاں وسیم رسول مانیکا وٹو نامزد امیدوار کرین پارٹی کی حتمی مشاورت کے بعد
#الیکشن #الیکشن #الیکشن
متفقہ امیدوار انشاءاللہ صدر انجمن تاجران چورستہ میاں خان
رات انٹرویو اور جمہوریت کے دعویدار اپنے بیان سے بھاگ گئے۔
اگر الیکشن نی ہوا تو تاجر برادری کا متفقہ صدر مہرمقبول احمد
جو دوست احباب اس فیصلے پر متفق ہوں وہ نیچے اپنا کمنٹ ضرور شیئر کریں
شکریہ ،،،،،