26/07/2026
📢 عوامی توجہ درکار
اوکاڑہ کے ہسپتال بازار اور مین بازار، محمدیہ چوک سے وینس چوک تک حالیہ بارشوں کے باعث سڑک کی ٹف ٹائلیں اپنی جگہ سے بیٹھ چکی ہیں، جس کی وجہ سے پیدل چلنے والوں، موٹر سائیکل سواروں اور دیگر شہریوں کو شدید مشکلات اور حادثات کے خدشات کا سامنا ہے۔
وائس آف اوکاڑہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ، جناب اکرام ملک صاحب سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ اس اہم عوامی مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی جائے تاکہ متاثرہ ٹف ٹائلوں کی جلد از جلد مرمت کر کے شہریوں کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
عوامی مسائل، ہماری آواز — وائس آف اوکاڑہ
Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Okara
Assistant Commissioner Okara
Chaudhary Riaz ul Haq
Commissioner Sahiwal
PUNJAB WASA
Suthra Punjab Agency Tehsil Okara
Chief Minister Complaint Cell
Local Government & Community Development Department, Punjab
Punjab Safe Cities Authority