SHAAN News

SHAAN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHAAN News, Media/News Company, Gujrat, Gujranwala, Okara.

Newshttps://www.facebook.com/share/1D3SsDwxjf/
شان نیوز آپ تک پہنچاتا ہے پل پل کی خبریں اور ہر نئی اپڈیٹ ​اگر آپ کے پاس ہے کوئی خبر، یا آپ کے علاقے کا کوئی ایسا مسئلہ جس پر آواز اٹھانا ضروری ہےتو اب دیر نہ کریں اپنی شکایات اور ویڈیوز ہمارے واٹس ایپ نمبر پ

10/09/2026

منگوال غوثیہ موبائل کا شاندار افتتاح علماء کرام اور تاجر برادری کی بھرپور شرکت شاندار افتتاح

عوامی کھلی کچہری
10/09/2026

عوامی کھلی کچہری

گجرات: تھانہ کنجاہ کے علاقے شادیوال پل کے قریب پولیس مقابلہ۔ترجمان گجرات پولیس
09/09/2026

گجرات: تھانہ کنجاہ کے علاقے شادیوال پل کے قریب پولیس مقابلہ۔

ترجمان گجرات پولیس

بیورو چیف شان نیوز  (مہر محمد ریاض): پاکستان اور تاجکستان نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع میں اضافے، فنی و پیشہ ورانہ...
09/09/2026

بیورو چیف شان نیوز (مہر محمد ریاض):
پاکستان اور تاجکستان نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع میں اضافے، فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ اور افرادی قوت کی بین الاقوامی نقل و حرکت کے شعبے میں باہمی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اس حوالے سے اسلام آباد میں تاجکستان کے سفارتخانے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان میں تعینات تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زودہ کے علاوہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ڈائریکٹر جنرل، PMYP کے بین الاقوامی روابط کے فوکل پرسن فاروق خالد بٹ، فوکل پرسن محمد رؤف راجہ اور ارسلان خالد نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران پاکستانی نوجوانوں کے لیے روزگار کے بین الاقوامی مواقع، ہنر مندی کی ترقی، افرادی قوت کی نقل و حرکت اور دونوں ممالک کے درمیان روزگار سے متعلق روابط کو مزید مؤثر بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔شرکاء نے اس امر پر زور دیا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوطرفہ تعاون کو نوجوانوں کی ترقی اور روزگار کے شعبے تک وسعت دے کر نئی نسل کے لیے بہتر اور باعزت روزگار کے مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے اور نوجوانوں کو عالمی سطح پر روزگار کے مواقع سے منسلک کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کے امکانات بھی زیرِ غور آئے۔اجلاس کے شرکاء نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تعاون کے اس عمل کو مزید آگے بڑھایا جائے گا، جس سے دونوں ممالک کے نوجوانوں کو ہنر، روزگار اور بین الاقوامی افرادی قوت کی منڈیوں تک رسائی کے نئے مواقع میسر آ سکیں گے۔

09/09/2026

91 کلومیٹر مسلسل تیراکی!؟ انسان ہے یا مچھلی؟ 🌊
یونانی تیراک نے سمندر کے بیچ وہ کر دکھایا جس پر یقین کرنا ناممکن ہے! یونان سے تیرنا شروع کیا اور سیدھا اٹلی جا نکلا..

سمندر کا سب سے بڑا سرپرائز! 🚨
​📹 ویڈیو آخر تک دیکھیں اور جانیں کہ اس نے مسلسل کتنے گھنٹے سمندر کی خوفناک لہروں کا مقابلہ کیا!

تفصیلات یونان سے مہر محمد ریاض کی اس رپورٹ میں

08/09/2026

گجرات پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی سویٹس یونٹ کی آڑ میں جعلی دودھ پاؤڈر کی پیکنگ بےنقاب3 من خشک دودھ برآمدملزم گرفتار

08/09/2026

یونان کے شہر اسٹوپا میں اے ٹی ایم اڑا دیا گیا، 2 لاکھ 17 ہزار یورو کی بڑی ڈکیتی
​یونان: 2 لاکھ یورو سے زائد کی سنگین ڈکیتی، ملزمان کی تلاش جاری
​ اے ٹی ایم دھماکے میں شدید نقصان، ملزمان کی تلاش میں پولیس کا آپریشن

07/09/2026

اوکاڑہ نرس سے بدسلوکی کےخلاف ینگ نرسز کا ڈی ایچ کیوہسپتال میں شدیداحتجاج کام بند

07/09/2026

کنجاہ محمد بلال بٹ کا جوان سال بیٹا روڈ حادثے میں جاں بحق، سوگوار فضا میں تدفین

​کنجاہ میں ہولناک روڈ حادثہ: سینئر صحافی بلال بٹ کا بیٹا عبدالرحمن بٹ خالقِ حقیقی سے جا ملا، ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردِ خاک

06/09/2026

لودھی میڈیکل سینٹر منگووال میں ایک روزہ عظیم الشان فری میڈیکل اینڈ ڈائیگنوسٹک کیمپ
​عوام الناس کے لیے بڑی خوشخبری: لودھی میڈیکل سینٹر منگووال میں مفت طبی مشورے اور جدید ٹیسٹس کی سہولت
​صحت مند منگووال، ہمارا عزم: لودھی میڈیکل سینٹر میں ماہر ڈاکٹرز کے ذریعے فری میڈیکل چیک اپ کیمپ

Address

Gujrat, Gujranwala
Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAAN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share