14/09/2025
آپ کے اعتماد کا شکریہ 🙏
نئی پالیسی کے تحت عمرہ ویزہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے ہماری جانب سے تمام عمرہ پیکجز وقتی طور پر روک دیے گئے ہیں۔
ان شاء اللہ جیسے ہی نئی معلومات دستیاب ہوں گی، ہم آپ کو فوراً آگاہ کریں گے
Suchal Dost Muhammad
Puri International Tour & Travels