Tahir Maskeen Hijazi

Tahir Maskeen Hijazi غریبوں اور مظلوموں کا دوست(دین کا خادم)

ہمارے محسن موت العالم موت العالم ہزاروں علماء کے استاذ ولی کامل مولانا عتیق اللہ سلفی صاحب سرپرست جامعہ الدعوۃ السلفیہ س...
18/08/2025

ہمارے محسن
موت العالم موت العالم
ہزاروں علماء کے استاذ ولی کامل مولانا عتیق اللہ سلفی صاحب
سرپرست جامعہ الدعوۃ السلفیہ ستیانہ بنگلہ والے وفات پا گئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

😭دل دہلا دینے والا منظر 😭بونیر کی وہ ماں، جو اپنے معصوم بچوں کو سینے سے لگائے گھر کی چھت پر کھڑی چیختی، پکارتی رہی۔۔۔ مد...
18/08/2025

😭دل دہلا دینے والا منظر
😭بونیر کی وہ ماں، جو اپنے معصوم بچوں کو سینے سے لگائے گھر کی چھت پر کھڑی چیختی، پکارتی رہی۔۔۔ مدد کے لیے ہاتھ اُٹھاتی رہی۔۔۔ مگر بے رحم سیلاب کے شور نے اس کی آواز دبا دی۔ 😭
یہ منظر صرف ایک ماں کی بے بسی نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑنے والی صدا ہے۔ 💔
آئیں ہم سب مل کر دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ سیلاب میں شہید ہونے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور زندہ بچ جانے والوں کی جلد بحالی کے سامان مہیا کرے۔ 🤲آمین
Desaster Cloudbuster

18/08/2025

ہمارے لئے ایک بہت بڑا سبق

18/08/2025

قدرت ہمیں مسلسل جگا رہی ہے لیکن ہم کہاں جاگیں گے ?

گجرات کے راجکوٹ سے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ درحقیقت جام کنڈورہ کے اجوالا گاؤں میں 800 فٹ گہرے بورویل میں زیادہ دباؤ کی وجہ سے موٹر اور پائپ دونوں ہوا میں اڑ گئے۔ اتنا ہی نہیں بورویل کی پوری پائپ لائن باہر آگئی۔

16/08/2025

یا اللہ ہم پر رحم فرما🙏🏻😭😓😓

اس بد قسمت بابا کا نام اورنگزیب ہے بونیر کے رہائشی ہے آج کے سیلابی ریلے میں ان کے فیملی کے 22 افراد شہید ہوگئے ۔
16/08/2025

اس بد قسمت بابا کا نام اورنگزیب ہے بونیر کے رہائشی ہے آج کے سیلابی ریلے میں ان کے فیملی کے 22 افراد شہید ہوگئے ۔

آپ کو پتا ہے بونیر میں کتنا طوفانی سیلابی ریلا آیا ہوا ہے اب تک ایک سو سرسٹھ افراد لا پتا ہو چکے ہیں پورے پورے گاؤں ریلے...
16/08/2025

آپ کو پتا ہے بونیر میں کتنا طوفانی سیلابی ریلا آیا ہوا ہے اب تک ایک سو سرسٹھ افراد لا پتا ہو چکے ہیں پورے پورے گاؤں ریلے میں بہہ گئے ہیں ایک گاؤں کے لوگوں کی میتیں دوسرے گاؤں سے مل رہی ہیں درختوں پتھروں دیگر آہنی چیزوں سے ٹکرا ٹکرا کر کسی میت کا ہاتھ تو کسی کا پاؤں کٹا ہوا مل رہا ہے کسی کی کھوپڑی کھلی ہوئی تو کوئی بیچارہ پانی میں ہی چورا چورا ہو چکا ہے
اللہ کریم عافیت فرماۓ
منقول

آج کل سوشل میڈیا پر زیادہ تر مردوں اور عورتوں کی محبت چاند کی طرح ہوتی ہے جو پہلے ہفتے روز بڑھتا رہتا ہے پھر اگلے ہفتے ر...
16/08/2025

آج کل سوشل میڈیا پر زیادہ تر مردوں اور عورتوں کی محبت چاند کی طرح ہوتی ہے جو پہلے ہفتے روز بڑھتا رہتا ہے پھر اگلے ہفتے روز کم ہوتا جاتا ہے پھر اندھیرا اور ایک ہفتے بعد نیا چاند نکل آتا ہے.

16/08/2025

ایک ہی دن میں 200 سے زیادہ شہید ،ایک ہی فیملی کے 37 شہید،ہیلی کاپٹر کریش۔۔اور ایسی تباہی جو کبھی دیکھی نہ گئی۔ کے پی کیلئے ،بونیر، باجوڑ اور سوات کیلئے ، وہاں کے سات ضلعوں کیلئے دعا کیجیے ،سیلاب نہیں، وہاں تباہی کا ایک پیکج نازل ہو چکا ہے، کلاؤڈ برسٹ،فلیش فلڈ، آسمانی بجلی، لینڈ سلائیڈنگ اور گھروں کی چھتوں سے گزرتا پانی۔۔ یہ موسم کی تبدیلی بھی ہے، ہماری کج فہمی بھی ہے اور ہماری نا اہلیوں پر اللہ کی گرفت بھی۔ دل سے دعا کیجئے ، اللہ رحم، یا اللہ رحم! اے مالک رحم ، ہمارے ان مصیبت میں گھرے بھائیوں پر رحم۔
حجازی

میرے اللّٰہ پاک کی قدرتسبحان اللّٰہ❤️😘🌹
14/08/2025

میرے اللّٰہ پاک کی قدرت
سبحان اللّٰہ❤️😘🌹

14/08/2025

*🌲چیا سیڈز🌴*

Tired of bloating, dull skin, or slow metabolism?
Our 100% organic chia seeds are rich in fiber and omega-3 – perfect for hormonal balance, glowing skin, and weight loss.
Nutritionists swear by it. Start your transformation today! 🌱

✅ Pure & Organic
✅ 5-in-1 Benefits
✅ Perfect for everyday health
*Real price 1kg Rs.2800*
🇵🇰 *Azadi Offer*
*1kg price Rs.2200*
*Half kg price Rs.1400*
🚚 *Free delivery*
*Order Now*
03167299655
03020560380

Address

Okara
Okara
56300

Telephone

+923167299655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Maskeen Hijazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Maskeen Hijazi:

Share

Category