City 44 News HD

City 44 News HD breaking news.informatic news.crime storyes.

08/08/2025

موٹر وے افیسر کا شہری پر تشدد کا معاملہ آفیسر کو معطل کردیا گیا مزید تفصیلات کمنٹ سیکشن میں
تازہ ترین خبروں سے آپ ڈیٹ رہنے کے لیے ہمارے پیج کو لائق اور فالو کریں اور ویڈیو کو شئیر لازمی کریں

07/08/2025

موٹر وے پولیس بھی پنجاب پولیس کے نقش قدم پے شہری کی چھترول کی ویڈیو وائرل

07/08/2025

پاکپتن میں نکے تھانیدار کے تشدد کا شکار خاتون کا ویڈیو بیان سامنے اگیا

07/08/2025

ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت کھلی کچہری کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے

07/08/2025

پہلے وردی پھر تھانے بدلے لیکن پنجاب پولیس کا رویہ نہ بدلا، پاک پتن میں پولیس کا نفری کے ہمراہ خاتون پر تشدد، مارپیٹ کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی،گھر سے نِکلوانے کے لیے سُسرال نے پولیس سے تشدد کروایا،خاتون۔۔۔

07/08/2025

نمبر دار کا بیٹا قتل ایک شخص زخمی
شور کوٹ کینٹ : نواحی علاقہ محبوب شاہ میں موٹروے کے قریب جھگڑے پر نوجوان قتل
شاہد شاہ نمبردار کا 28 سالہ بیٹا کمال شاہ کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کر دیا گیا (پولیس زرآئع)
60 سالہ محمد نواز جنجیانہ سیال شدید زخمی ۔پولیس زرآئع

07/08/2025

روٹی روزی سے تنگ بندے سے جب دو ہزار روپے چالان کا تقاضہ کیا جائے تو؟؟
بہرحال قانون کو ہاتھ ✋ میں کبھی بھی نہیں لینا چاہیے

06/08/2025

فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2 زخمی تفصیلات پہلے کمنٹ میں

05/08/2025

نارووال: افسوس ناک حادثہ دھتمل روڈ لالے گاوں قریب خراب سڑک تیز رفتاری باعث بس جوہڑ میں جا گری 2 مسافر موقع پر جاں بحق 7 زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر پھنسے ہوئے افراد کو جوہڑ بس سے نکالا

05/08/2025

پتوکی حبیب آباد میں زہریلی چاے پینے سے ماں بیٹا جاں بحق دو افراد کی حالت تشویشناک

05/08/2025

اوکاڑہ مہر عبد الستار ریلی کی قیادت کرتے ہوئے

05/08/2025

ایم پی اے کو احتجاج مہنگا پڑ گیا پولیس نے کپڑے پھاڑ دئیے گرفتار کرلیا

Address

Main Street Ayoub Park Okara
Okara
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 44 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City 44 News HD:

Share

Category