ٹائنز کمپنی اوکاڑہ بقاعدہ دفتر بنا کر پچھلے کئی سالوں سے دوسرے شہروں سے آئے لوگوں کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ کر رہی ہے😓😪😥🙏 ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹائنز کمپنی کو پاکستان میں بند کیا جائے😭😓😥🙏
01/05/2024
لاہور: چائنیز خاتون سے لاہور میں کاروبار کے نام پر ایک کروڑ 80لاکھ کے فراڈ پر چائنیز سفارتخانے نے نوٹس لے لیا ہال روڈ کے فیصل اور وحید نے ایک کروڑ 80لاکھ کے موبائل ۔چائنیز خاتون لیو میکسیکا نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کاروائی کا مطالبہ کیاہے
21/04/2024
سب انسپکٹر احسان احمد کی ویڈیو وائرل ہونے کا واقعہ۔۔۔
ڈی پی او پاکپتن طارق ولا ئیت کانوٹس ۔واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر انکوائری آفیسر مقرر۔۔
13/04/2024
10 اپریل گزشتہ عید مبارک۔۔۔۔🔥
11/03/2024
محلہ زاہد پورہ حجرہ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی عابدہ کے بیانات سامنے آگئے ۔...
10/03/2024
23 مارچ کو پیر حق خطیب کی درگاہ کو تالا لگا دیا جائے گا اور ہمیشہ کے لیے بند کیا جائے گا, لیکن یہ نیک کام کون کرے گا جانیے
Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.