28/10/2024
شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں
کچھ سر عام بکتے ہیں کچھ پس دیوار بکتے ہیں
اس ملک میں ضمیر بکتے ہیں
یہاں تہذیب بکتی ہے یہاں فرمان بکتے ہیں
ذرا تم دام تو بولو یہاں ایمان بکتے ہیں