Ray Mehtab Aslam Kharal - JIP

Ray Mehtab Aslam Kharal - JIP Educationist | Writer | Write What I Feel | Social Media Activist | Islamist | PU | Jamaati

04/04/2025

کسان کی گندم کا ریٹ 2400 روپے تک آ گیا ہے۔ اب کسان کی جان لینا ہی باقی ہے، پنجاب حکومت سے رحم کی کوئی امید نہیں، کسان کو میلوں ٹھیلوں کی بجائے وزیراعلی ہاؤس لاہور کی طرف رخ کرنا چاہیے

03/04/2025

Electricity Rates Down..
Shukriya ________ ________ ??

Eid Mubarak
30/03/2025

Eid Mubarak

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ن لیگ ، پی پی ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم سب نے مل کر اتفاق رائ...
26/01/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ن لیگ ، پی پی ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم سب نے مل کر اتفاق رائے سے اپنی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ کرلیا

حافظ نعیم الرحمٰن امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان

22/01/2025
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ جمہوریت کی چیمپئن کہلوانے والی پپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی میں طلبا یونین بحالی کی قرارداد کثرت را...
21/01/2025

شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
جمہوریت کی چیمپئن کہلوانے والی پپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی میں طلبا یونین بحالی کی قرارداد کثرت رائے سے مسترد۔ جماعت اسلامی رکن اسمبلی فاروق فرحان نے طلباء یونینز کے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا تھا
جیالے اپنی پارٹی کی اس منافقانہ روش پر کیا کہیں گے؟

ایک ایسا معاشرہ جہاں پارٹیوں میں لیڈر بدلتے ہی نہیں اور اگر بدلتے ہیں تو رشتہ دار جگہ لے لیتے ہیں ایسے میں 77 سال سے تسل...
31/10/2024

ایک ایسا معاشرہ جہاں پارٹیوں میں لیڈر بدلتے ہی نہیں اور اگر بدلتے ہیں تو رشتہ دار جگہ لے لیتے ہیں ایسے میں 77 سال سے تسلسل سے جماعت اسلامی کا کا نئے سیشن کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان سے لیکر اپنے امیر ضلع تک کا انتخاب ایک ایسا نایاب و قیمتی عمل ہے کہ جسکی پورے ملک کے نظام کو ضرورت ہے۔
صرف امیر ضلع ہی کا انتخاب نہیں بلکہ نچلے لیول تک ہر سطح کے امیر کے لئیے انتخاب یا استصواب ہونا ایک ناقابل یقین عمل ہے۔
آنے والے امیر ضلع رضوان صاحب کے لیے استقامت کی دعائیں اور رخصت ہونے والے امیر ضلع ڈاکٹر بابر صاحب کے کو سلام عقیدت اور ڈھیروں دعائیں۔
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سنو اور اطاعت کرو، گرچہ تم پر حبشی غلام ہی امیر (حاکم) کیوں نہ بنادیا جائے، جس کا سر منقی (کشمش) کی طرح ہو ١ ؎۔

*ڈاکٹر بابر صاحب بھی ہمارے اور رضوان صاحب بھی ہمارے* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں تو تعلیماتِ قرآنی اور احادیث نبویہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے یہاں تک بتایا ہے کہ تم پر اگر ایک کالا حبشی غلام کو امیر بنایا گیاہو تو اس کی بھی تم نے اطاعت کرنی ہے۔ اس لیے ہم پرلازم ہے کہ جو بھی امیر منتخب ہو جائے اس کی لازمی اطاعت کرنی ہے، یہ تولازم ہے کہ کوئی بھی امیر کسی نہ کسی کی مرضی کے خلاف ضرور ہوگا ۔ اس لیے ہرایک پر لازم ہے کہ چاہے مرضی کے مطابق ہو یا مخالف اطاعت تو بہر حال لازم ہے۔
رائے مہتاب اسلم

21/10/2024

جماعتِ اسلامی کے تحت جبوکہ میں ممبر سازی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔علاقہ کے معززین کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دی گئ اور ممبر بنایا گیا۔
رائے مہتاب ، رانا عبداللہ طارق ، مہر احمد فراز اور رائے علی حیدر صاحب بھی موجود تھے۔

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ray Mehtab Aslam Kharal - JIP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share