Dogar Dairies

Dogar Dairies ڈوگر ڈیریز —
ہم دیہی زندگی، دودھ دہی کی روایات، اور خالص ڈیری علم سے روشناس کراتے ہیں، تاکہ ہماری مقامی وراثت زندہ رہے اور نئی نسلیں سیکھتی رہیں۔

"ڈیری فارمنگ کو بنائیں جدید اور منافع بخش!
ہم کسانوں کو جدید طریقوں، ٹیکنالوجیز اور مارکیٹ بصیرت کے ذریعے معیاری دودھ کی پیداوار اور کاروباری ترقی میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

سیکھیں، اپنائیں، کمائیں — ڈیجیٹل دور کے ساتھ۔"

30/07/2025
😩😩
29/07/2025

😩😩

بہت ہی کڑوا سچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😰😰

29/07/2025

🍽️ ترنول - اسلام آباد کے ہوٹلز پر گدھے کا گوشت؟ 🤯 سرکاری انکشاف!

💥 فوڈ اتھارٹی کی تفتیشی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ
ترنول کے کئی بڑے اور مشہور ہوٹلز پر برسوں سے بڑے گوشت (بیف) کے نام پر گدھے کا گوشت فروخت کیا جا رہا تھا! 😱

📋 ذرائع کے مطابق نہاری، بیف پلاؤ، بونگ، شینواری گوشت اور دیگر "خصوصی پکوان" میں حلال نہیں، خالص دو نمبر گوشت استعمال ہوتا رہا!

🤣 اب آواز دیں ان مجاہدین کو…
جو یہاں باقاعدگی سے شوق سے شینواری، نہاری اور بیف کباب کھاتے رہے ہیں…
🍽️ کیسا لگا بھائی "خالص بیف"؟

📢 عوام سے گزارش ہے کہ ہوٹلوں کے گوشت کے ذرائع کی تصدیق کریں، اور شک کی صورت میں فوڈ اتھارٹی کو اطلاع دیں۔

#ترنول #گدھاگوشت #فوڈاتھارٹی

29/07/2025

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dogar Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share