Sardar Mudasser Jutt Official

Sardar Mudasser Jutt Official Media News

06/09/2025

📡: ‏┄┅═ ﷽❁═┅┄

(`ایزلائیـو`)

_اوکاڑہ چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کا دن شہیدوں اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے_

04/09/2025

📡: ‏┄┅═ ﷽❁═┅┄

(`ایزلائیـو`)

_اوکاڑہ دریائے راوی میں اب ماڑی پتن کے مقام پر سیلابی پانی کا ریلا کم ہو کر ایک لاکھ 35 ہزار کیوسک تک رہ گیا_

30/08/2025

📡: ‏┄┅═ ﷽❁═┅┄

(`ایزلائیـو`)

_اوکاڑہ دریائے راوی ماڑی پتن کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب کے خطرہ سے لوگوں اور جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاری ضلعی انتظامیہ سول ڈیفنس اور پیرا فورس مسلسل لوگوں کی امدادی کاموں میں مصروف_

29/08/2025

📡: ‏┄┅═ ﷽❁═┅┄

(`ایزلائیـــو`)

_اوکاڑہ بھارت کی طرف سے ابی جارحیت دریائے راوی ماڑی پتن کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122 اور پیرا فورس لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں_

27/08/2025

جموں سے خوفناک مناظر: تاوی پل کے گرنے کا لمحہ کیمرے میں قید ہو گیا۔

26/08/2025

📡: ‏┄┅═ ﷽❁═┅┄

(`خبــر`)

_اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدود نواحی علاقہ شفقت بلاک میں ضیاء نامی شخص کا بارہ سالہ بچے پر تیز دھار چاقو سے وار_

26/08/2025

📡: ‏┄┅═ ﷽❁═┅┄

(`خبــر`)

_اوکاڑہ تھانہ اے ڈویثرن کی حدود لالہ زار میں کار سوار افراد کی فائرنگسے ایک شخص موقع پر قتل_

23/08/2025

📡: ‏┄┅═ ﷽❁═┅┄

(`خبــر`)

_اوکاڑہ دیور کے ہاتھوں فروخت کی جانے والی خاتون ایک ماہ بعد گھر پہنچ گئی سدرہ بی بی کو 50 ہزار کے عوض خانیوال میں فروخت کیا گیا تھا ڈی پی اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کا واقعہ پر سخت نوٹس_

21/08/2025

کراچی ائیرپورٹ سمندر میں تبدیل جہاز کیلئے کشتی see More

29/07/2025

تھپڑ پڑنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں غنڈوں کو بلا see moreکر خالد نثار ڈوگر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا

28/07/2025

"مجھے پولیس کی اسپیشل برانچ نے اٹھایا، مرد اہلکاروں نے اُلٹا لٹا کر تشدد کیا، مجھے کرنٹ لگایا اور نازیبہ سوالات پوچھے، مجھے انصاف نہ دیا گیا تو میں خود اپنی جان لے لونگی"
یہ کہانی ہے ایک کاٹن ملز کے مالک کی بیوی کی، جس کو صرف اسلئے پولیس نے اغواء کیا کیونکہ اُسکا شوہر پولیس کو پیسے نہیں دے رہا تھا
تو سوچیں عام شہری کا کیا حال ہوگا

جب ملک میں جنگل کا قانون ہو تو کسی کی ماں بہن کی عزت محفوظ نہی رہتی

27/07/2025

📡: ‏┄┅═ ﷽❁═┅┄

(`ایزلائیـو`)

_اوکاڑہ کی اہم شاہراہ چرچ روڈ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ سے تعمیر کرنے کی اپیل_

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Mudasser Jutt Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share