Digital Dunya

Digital Dunya Digital Dunya – Bringing you the latest trends, current affairs, and powerful stories. Stay updated, stay informed! 🚀📢
(3)

08/09/2026

ZELDA GAMING WORLD

06/09/2026

I used AI To Do All My Work. Here's The Exact Process..... # #

05/09/2026

GPT-6 Astra: The AI That Could Automate Your Entire Business

05/09/2026

iPhone 18 Pro Max Is Coming! Expected Launch Date, Specs & NEW Features Revealed!

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کیپٹن رائےمجتبیٰ کھرل انتقال کرگئے!
11/08/2026

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کیپٹن رائےمجتبیٰ کھرل انتقال کرگئے!

CTI & STI ki extension ka Notification b jari hoga ya bat sirf social media tk hi hai?
05/08/2026

CTI & STI ki extension ka Notification b jari hoga ya bat sirf social media tk hi hai?

01/08/2026

🚨 وفاقی وزیر علیم خان کے حالیہ سیاسی بیان پر سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کئی اہم سوالات اٹھا دیے۔رؤف ...
31/07/2026

🚨 وفاقی وزیر علیم خان کے حالیہ سیاسی بیان پر سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کئی اہم سوالات اٹھا دیے۔

رؤف کلاسرا نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ آخر حکومت کے اندر اچانک کیا ہو رہا ہے؟ ان کے مطابق ایک طرف وزیرِ داخلہ اپنے ہی وزیراعظم کی کارکردگی پر کھل کر تنقید کرتے ہیں، دوسری جانب وزیرِ مواصلات پوری نون لیگ پر تنقیدی وار کرتے ہیں، جبکہ وزیرِ دفاع بھی کھل کر ردِعمل دیتے نظر آتے ہیں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا وزیراعظم اس تمام صورتحال سے لاتعلق ہیں یا پھر نیوٹرل؟ رؤف کلاسرا نے مزید کہا کہ علیم خان نے عمران خان پر تو سخت تنقید کی، لیکن کیا وہ خواجہ آصف جیسے سینئر رہنما کے الزامات کا بھی اسی انداز میں جواب دیں گے؟ ان کے بقول یہ صورتحال ٹریجڈی ہے یا کامیڈی، فیصلہ عوام خود کریں۔

🚨 اوکاڑہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد عبداللہ طاہر لاہور میں قاتلانہ حملے میں جاں بحقاوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی مع...
30/07/2026

🚨 اوکاڑہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد عبداللہ طاہر لاہور میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد عبداللہ طاہر لاہور کے علاقے گلبرگ میں قاتلانہ حملے کے دوران جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری محمد عبداللہ طاہر گھر سے نکلے ہی تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

واقعے نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

محترمہ علیمہ خان نے جس دن خان کی رہائی کیلئے اڈیالہ جیل یا اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کردیا میرا وعدہ ہےکہ اُس دن دونوں...
27/07/2026

محترمہ علیمہ خان نے جس دن خان کی رہائی کیلئے اڈیالہ جیل یا اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کردیا
میرا وعدہ ہےکہ اُس دن دونوں ہاتھوں سے میڈیا پر اُن سے معافی مانگوں گا کہ میں غلط تھا۔ شیرافضل مروت کا بڑا بیان

Address

OKARA
Okara

Telephone

+923284857412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Dunya:

Shortcuts

Share