11/08/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون😥
میرے پیارے دوست (Rahat Amir) کے والد محترم استاد (امیر بخش برمانی) اس دنیا سے رخصت فرما گئے ہیں بہت ہی عمدہ نیک انسان تھے ماشا اللہ اکثر قرآن مجید کی تلاوت کلام پاک کی تصاویر آپ لوگ ان کے پیج پر آپ دیکھتے ہو گے اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
بمقام :خالصہ گاؤں,بستی یاقی
تحصیل کوٹ چٹھہ
ڈیرا اسماعیل خان