27/05/2026
قربانی کا اصل مقصد صرف رواج نہیں، بلکہ احساس ہے۔ 🌟
اس عید الاضحیٰ پر جہاں ہم سنتِ ابراہیمی ادا کر رہے ہیں، وہاں اپنے ارد گرد موجود ضرورت مندوں اور سفید پوش بھائی بہنوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل رکھیں۔ حقیقی خوشی بانٹنے اور کسی کا سہارا بننے میں ہے۔
آپ سب کو Mr. HOPE کی طرف سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو! اللہ پاک آپ کی قربانی اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨