AI videos editor

AI videos editor Support everyone

04/03/2026
04/03/2026

کرمانشاہ، مغربی ایران

03/03/2026

*دو سال فلسطین کے بچوں کی ویڈیو دیکھتے رہے*💔
*آج اسرائیلیوں کی چیخیں سنیں*🥳

03/03/2026

اگر ایران کہے گا تو ہم اسے اسرائیل کے خلاف میزائل فراہم کریں گے۔ اسے مٹانے کے لیے ایک میزائل ہی کافی ہے۔

نارتھ کوریا کے کم جون اُن۔۔ چینی میڈیا کا دعویٰ 📢🚨‼️

03/03/2026

سپین کا رویہ ہمارے ساتھ بہت برا تھا انہوں نے ہمیں ایران کے خلاف اپنے اڈے استعمال نہیں کرنے دیے ہم سپین کیساتھ اپنی تجارت بالکل ختم کر رہے ہیں
ہم اگر اڈے استعمال کرنا چاہیں تو ہمیں کوئی روک نہیں سکتا لیکن ہمیں ضرورت نہیں ہے
آج کے بعد سپین کے ساتھ ہماری تجارت بالکل بند ہے
صدر ٹرمپ

03/03/2026

ایران نے یہودیوں کو نانی یاد کروا دی

03/03/2026

*پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی۔*

03/03/2026

اوکاڑہ /مویشی چور گینگ گرفتار

تھانہ صدر رینالہ پولیس کی کارروائی، انصری چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے خصوصی ٹاسک پر بڑی کامیابی

2 رکنی خطرناک چور گینگ گرفتار

گرفتار ملزمان میں انصر عرف انصری اور سفیان شامل

ملزمان سے 14 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور 2 عدد پسٹل برآمد

ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا،مزید تفتیش جاری

ملزمان کے خلاف اسلحہ برآمدگی کے الگ مقدمات بھی درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی ، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی

ڈسٹرکٹ پولیس اوکاڑہ

03/03/2026

*ایران کے بعد ہمارا اگلا ہدف کیوبا ہوگا.امریکا نے اعلان کردیا*

اب کمیونسٹ آمریت زدہ ممالک کے دن گنے جا چکے ہیں،امریکی سینیٹر

امریکا اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر آپشن استعمال کرے گا،پریس ٹاک

03/03/2026

*بریکنگ نیوز*
*🚨🇮🇷🇦🇪⚡️- متحدہ عرب امارات میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی.*

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI videos editor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share