NolPlot Press Club Okara

NolPlot Press Club Okara علاقہ نول پلاٹ راوی اوکاڑہ کی آواز

نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ میں دن اور رات گئے تک تھانہ راوی پولیس کے جوان نول پلاٹ پریس کلب کے عہدیداران.ریسکیو۔اساتذہ کرا...
23/08/2025

نول پلاٹ پریس کلب اوکاڑہ میں دن اور رات گئے تک تھانہ راوی پولیس کے جوان نول پلاٹ پریس کلب کے عہدیداران.ریسکیو۔اساتذہ کرام۔تاجر۔سول ڈیفنس۔ستھرا پنجاب ٹیم کے نمائندگان کا جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریبات کا سلسلہ جاری آپس میں محبتیں باٹنتے ہوئے ملک وقوم کی سلامتی کے لیے دعائیں

نول پلاٹ اوکاڑہ عوام کا استحصال کرنے والے قانون کی گرفت میں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز چدھڑ نے دربار بالا پیر کا دورہ ک...
25/07/2025

نول پلاٹ اوکاڑہ عوام کا استحصال کرنے والے قانون کی گرفت میں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز چدھڑ نے دربار بالا پیر کا دورہ کرتے ہوئے پارکنگ سٹینڈ میں لوگوں سے زائد فیس وصول کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے اوقاف حکام کو کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی ہدایات دو افراد گرفتار

24/07/2025

اوکاڑہ:تھانہ گوگیرہ کے نواح ینگ پور میں ٹریکٹر اور کیری ڈبہ کا تصادم

اوکاڑہ : ڈی پی او راشد ہدایت کے نوٹس پر ٹریکٹر ڈرائیور گرفتار

اوکاڑہ:حادثہ گزشتہ رات پیش آیا، 03 افراد جانبحق ہوئے

اوکاڑہ:گرفتار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری

اوکاڑہ: ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،پولیس

Address

Nolplot Okara
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NolPlot Press Club Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share