25/08/2026
🌙✨ Areej Academy Online Okara ✨🌙
💚 ربیعُ الاول — محبتوں کا مہینہ 💚
جس مہینے نے دنیا کو رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کی خوشخبری دی،
وہ مہینہ ہمارے لیے محبت، عقیدت اور خوشیوں کا پیغام ہے۔ 🌹
آئیے ربیعُ الاول میں صرف چراغاں ہی نہیں،
بلکہ اپنے دلوں میں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کا چراغ بھی روشن کریں۔ ✨
اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر رکھیں،
اپنے کردار کو سنتِ مصطفیٰ ﷺ سے سنواریں،
اور اپنی زندگی کو عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو سے مہکائیں۔ 🌸