29/07/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالیٰ چوہدری عبد اللہ طاہر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اوکاڑا ٹو ایل کی سیاست کے لیے یہ واقعی ایک بڑا صدمہ ہے۔ ایک مخلص اور متحرک چراغ بجھ گیا۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔