28/08/2025
🔺️( #موسم _اپ_ڈیٹ):
🔴 بارشوں کا ایک اور طاقتور سلسلہ آنے کو تیار 29 اگست سے 2 ستمبر کے دوران گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان #پنجاب/ / #سندھ/ #بلوچستان/ #کشمیر کے بیشتر علاقوں اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کا امکان لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔
🔘 :
⬅️بات کی جائے تو 29اگست سے 2 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کا امکان #پشاور/ #کوہاٹ/ #مردان/ صوابی/ ہنگو/ ڈیرہ اسماعیل خان/ کرک/ دیر/ سوات/ شانگلہ/ بونیر/ مانسہرہ/ ایبٹ آباد/ ہزارہ/ گلیات اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی موجود سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔
🔘 #بلوچستان:
⬅️بات کی جائے تو 29 اگست سے 2 ستمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان #کوئٹہ/ خضدار/ تربت/ #گوادر/ ڈیرہ بگٹی/ #سبی/ ہرنائی/ لورالائی/ لسبیلہ/ جعفر آباد/ نصیر آباد/ نوشکی/ کوہلو/ بارکھان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان۔
🔘 #سندھ:
⬅️بات کی جائے تو 29 سے 1ستمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ معتدل سے تیز بارش ہو سکتی ہے / دادو / شکارپور/ شداد کوٹ/ جیکب آباد/ ٹنڈو آدم/ میرپورخاص اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان۔
🔘 #پنجاب:
⬅️بات کی جائے تو 29 سے 2 ستمبر کے دوران گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان #پنڈی/ / مری/ اٹک/ چکوال/ تلاگنگ/ کلر سیداں/ میانوالی/ جہلم/ سیالکوٹ/ گجر خان/ حافظ آباد/ منڈی بہاودین/ گجرات/ نارووال/ ڈسکہ/ ظفروال/ نارووال/ شکرگڑھ اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان #لاہور/ #گوجرانوالہ/ / سرگودھا/ خوشاب/ مریدکے/ قصور/ شیخوپورہ/ پاکپتن/ پتوکی/ وہاڑی/ بوریوالا/ بہاولنگر/ اوکاڑہ/ ساہیوال/ ننکانہ صاحب/ جھنگ اور گردونواح میں بھی گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان اس دوران 50 سے 70 ملی میٹر بارش ہونے کا امکان #ملتان/ بہاولپور/ لیہ/ بھکر/ ڈیرہ غازی خان/ رحیم یار خان/ دنیا پور اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ معتدل سے تیز بارش کے امکانات موجود ہیں۔
🔘 :
⬅️کشمیر کے بیشتر علاقوں کوٹلی/ بھمبر/ باغ/ / #گلگت/ سکردو/ ہنزہ اور گردونواح میں بھی بارشوں کا امکان