26/08/2026
*اوکاڑہ//ایز لائیو جشن عید میلاد النبی تیاریاں*
اوکاڑہ میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر۔بازاروں میں سبز پرچموں اور جھنڈیوں کی بہار۔رنگا رنگ اسٹالز پر بچوں اور بڑوں کی خریداری عروج پر۔ہر کوئی اس پرنور موقع پر اپنے گھروں اور گلی محلوں کو سجانے کے لیے پرجوش۔
شہری اس دن کو کس عقیدت و محبت سے منائیں گے؟ اور کیا تیاریاں ہیں۔
*دیکھیے بول نیوز پر*
*ملک عبدالوحید چیئرمین اونیسٹ گروپ اف جرنلسٹ (رجسٹرڈ) ڈسٹرکٹ رپورٹر بول نیوز ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ اوصاف اوکاڑا۔03228585885*