Pabbi Press Club

Pabbi Press Club Pabbi Press Club officially page. this page is operating by the Pabbi Press Club President Muhammad

سومرہ خکلےآبادی دہ۔
11/05/2025

سومرہ خکلےآبادی دہ۔

اگر آپ ایک ایسا درخت چاہتے ہیں جو گھنا سایہ دے، تیزی سے بڑھے اور جس کی دیکھ بھال بھی کم سے کم ہو، تو بکائن ایک بہترین ان...
11/05/2025

اگر آپ ایک ایسا درخت چاہتے ہیں جو گھنا سایہ دے، تیزی سے بڑھے اور جس کی دیکھ بھال بھی کم سے کم ہو، تو بکائن ایک بہترین انتخاب ہے۔ یہ درخت خاص طور پر پاکستان جیسے گرم علاقوں میں بہت موزوں ہے۔ بکائن تیزی سے بڑھتا ہے اور اس کی شاخیں پھیل کر گھنا سایہ فراہم کرتی ہیں۔ یہ مختلف قسم کی مٹی میں بھی آسانی سے اُگ جاتا ہے اور ایک بار جڑ پکڑ لینے کے بعد خشک موسم کو بھی برداشت کر سکتا ہے۔

تعلیم پہ جینئ وکڑہ چی ٹول کور تعلیم یافتہ شی
08/01/2024

تعلیم پہ جینئ وکڑہ چی ٹول کور تعلیم یافتہ شی

تاروجبہ آئل ڈپو سے براستہ واپڈا کالونی،ٹیٹارہ،خوشمقام،شہزاد مجذوب بابا ترخہ،گاوں علی شاہ روڈ جو کہ پچھلے حکومت کا منصوبہ...
02/08/2023

تاروجبہ آئل ڈپو سے براستہ واپڈا کالونی،ٹیٹارہ،خوشمقام،شہزاد مجذوب بابا ترخہ،گاوں علی شاہ روڈ جو کہ پچھلے حکومت کا منصوبہ تھا۔جس پھر گزشتہ ایک سال سے فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے کام بند تھا اپنی غیر سیاسی ٹیم اور نگران حکومت کے وزراء خصوصاً حامد شاہ صاحب جو کہ ورکسں ،ڈولپمنٹ ،پبلک ہیلتھ کے وزیر جن کا تعلق بنوں سے ہے فیروز جمال شاہ کاکاخیل صاحب کی تعاون سے کام شروع کیا اور روڈ پر تعمیراتی کام جاری۔اب بھی اس روڈ کے تکمیل می فنڈز کی کمی اور دیگر اہم ایشو ہے جس کے حل کرنے کیلئے ڈی سی نوشہرہ اور دیگر حکام کے آفس کا دروازہ کھٹکھٹا ونگا۔جلد ہی کچھہ خقائق بھی جو اعلیٰ حکام کے نوٹس میں لاونگا کسی کو بھی اپنے علاقے کا فنڈز ہڑپ کرنے کا اختیار نہیں دونگا۔تمام مکاتب فکر ،نوجوانان ،سول سوسائٹی اس اہم مسئلے کے حل کیلئے اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے نہ کہ سازشیں کیا جائے واضح کروں کہ یہ تمام عمل غیر سیاسی میرا سیاست اور کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ نگران حکومت ہے۔اور ہمارا سیاست یا کسی کے اعلیٰ کار نہیں بنے گے لیکن برائے مہربانی سازشوں اور نفرتوں کو چھوڑ کر اپنے ربّ کو جوابدہ بنئے ایک دن جواب دینا پڑے گا۔
سیاست نہیں ریاست
نفرت نہیں ترقی
سیاست نہیں عبادت

یہ تو ابتدا ہے آگے آگے دیکھوں ہوتا ہے کیاسازشوں اور نفرت پھیلانے والوں کیلئے میرا تخفہ اپنے گاؤں اور علاقے کی ترقی کیلئے...
01/08/2023

یہ تو ابتدا ہے آگے آگے دیکھوں ہوتا ہے کیا
سازشوں اور نفرت پھیلانے والوں کیلئے میرا تخفہ اپنے گاؤں اور علاقے کی ترقی کیلئے جان بھی خاضر سالوں کی خواہش کو پورا کیا اپنے گاؤں ترخہ کی قبرستان کی باؤنڈری وال مکمل ہوا۔

21/02/2023

میاں راشد کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ اعلان باضابطہ طور پر کیا جائے گا

پیپلز پارٹی میں استاذ محترم کامریڈ انور زیب بولتے ہے زندگی کا پورا وقت پیپلز پارٹی کیلئے وقف کیا ہے ہمیں فخر ہے. ان جیسے...
20/02/2023

پیپلز پارٹی میں استاذ محترم کامریڈ انور زیب بولتے ہے زندگی کا پورا وقت پیپلز پارٹی کیلئے وقف کیا ہے ہمیں فخر ہے. ان جیسے بڑوں پر بولنا چاہیے کم از کم ضمیر مطمئن ہوتا ہے. 🙏

02/02/2023
30/01/2023

نگران صوبائی وزیر ملک حوشدل خان کا ایل آر ایچ ہاسپٹل کا دورہ.

زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جائے، ملک خوشدل خان

عوام سے اے نیگٹو خون دینے کی اپیل.

صوبائی وزیر نے انتظامیہ کو اپنے خون عطیہ پیش کیا.

نگران صوبائی حکومت اس سخت وفت میں پولیس، عوام کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے. ملک خوشدل خان

صوبائی وزیر کے ہمراہ سیکٹری ہیلتھ شاہد خان بھی ہاسپٹل میں موجود ہے.

مریضوں کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر ہاسپٹل میں اعلی سطح اجلاس شروع ہے.

اجلاس میں سیکٹری ہیلتھ، سنئیر ڈاکٹرز اور دیگر طبعی عملہ موجو ہے.

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال ایک بہترین شخصیت کیساتھ خیبرپختونخوا کے چند قابل ذکر اور قابل ترین آفیسروں میں شمار ہوتا ہے...
15/12/2022

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال ایک بہترین شخصیت کیساتھ خیبرپختونخوا کے چند قابل ذکر اور قابل ترین آفیسروں میں شمار ہوتا ہے ان کو اکتوبر کے مہینے میں خیبرپختونخوا کے اہم ضلع نوشہرہ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا. اس پہلے وہ محکمہ سوشل ویلفئیر، ویمن ایمپاورمنٹ سپیشل ایجوکیشن کے ڈائریکٹر کے پی تھے. خالد اقبال صاحب نے نوشہرہ کے عوام کی آسانی پیدا کرنے کیلئے ہفتہ میں دو دن منگل، بدھ کو ڈسٹرکٹ کونسل کے آفس خٹ کلے میں عوام کیساتھ رابطے اور ملاقات کیلئے موجود ہونگے. متعلقہ حکام، انتظامیہ کو براہ راست عوام کی مسائلِ خصوصاً امن وامان حل کرنے کیلئے احکامات جاری کرے گے.

*نوشہرہ:- تھانہ پبی کے حدود علی بیگ میں نوجوان کے اندھے قتل کا مقدمہ حل۔ملزم گرفتار۔مقتول ملزم کے بھائی کیساتھ دوستانہ ت...
18/11/2022

*نوشہرہ:- تھانہ پبی کے حدود علی بیگ میں نوجوان کے اندھے قتل کا مقدمہ حل۔ملزم گرفتار۔مقتول ملزم کے بھائی کیساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا۔مزید تفتیش جاری۔*

*10-11-2022 کو علی بیگ کے رہائشی نعمان نے عشاء کے بعد پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ اُس کا بھائی حماد عمر 20 سال شام 06 بجے گھر سے نکل کر لاپتہ ہے۔پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے حماد کی تلاش شروع کر دی لیکن اُس کا کوئی پتہ نا چل سکا۔صبح ہوئی تو حماد کی لاش اُس کے گاوں کے کھیتوں سے ملی جیسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمر خان نے نوجوان کے اندھے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے انعام جان DSP پبی کی سربراہی میں حنیف خان SHO پبی اور حضرت علی خان OII پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر ملزم/ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔تفتیشی ٹیم نے مختلف زاویوں سے کیس کی تفتیش شروع کی۔جدید طریقہ تفتیش سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزم مصباح عرف بہرام ولد رحم شیر ساکن علی بیگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ مقتول میرے بھائی محمد کیساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا ۔جو مجھے پسند نہیں تھا۔ملزم کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ پبی منتقل کر دیا گیا۔*

Address

Pabbi
24210

Telephone

+923369471871

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pabbi Press Club:

Share