Pabbi Daily News Official

Pabbi Daily News Official تحصیل پبی کا بہترین پیج جو اپ لوگوں خبروں سے اگاہ کرتے ہیں ۔

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیراز ۔آیاز اور طاھر  جبکہ شوکت...
18/06/2025

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیراز ۔آیاز اور طاھر جبکہ شوکت حاجی کے حالہ ہے بقضائے الہیٰ وفات پا چکی ہیں۔
اللّہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ، آمین
وقت نماز جنازہ ! آج شام ساڑھے چھ بجے ( 6:30pm ( پبی جناز گاہ میں
مقامِ فاتحہ خوانی : مسجد عٹمان عنی
تاریخ جنازہ ! 18/6/2025
پتہ ! پبی ون
ذرائع :۔ صفی جان
پبی ڈیلی نیوز ایڈمن شیخ آصف شاہ ( ناصف اداس )

خوش خبری اب آپ کے اپنے شہر پبی اور لوکل نزدیکی گاؤں کے لوگوں کے لئے پبی میں سینڈوچ ہوم ڈیلیوری  شروع ہو چکا ہے   4_ بجے ...
18/06/2025

خوش خبری اب آپ کے اپنے شہر پبی اور لوکل نزدیکی گاؤں کے لوگوں کے لئے پبی میں سینڈوچ ہوم ڈیلیوری شروع ہو چکا ہے 4_ بجے سے لے کر رات 11بجے تک آپ اپنا آرڈر دے سکتے ہیں اور فوری طور پر ڈیلیوری آپ کے گھر کے دہلیز پر ۔۔ انشاءاللہ تعالیٰ فریش سینڈوچ پبی میں جہاں چاہیں ایک فون کال پر آپ کو پہنچ جائے گے
رابطہ نمبر !!
+92 330 5232676

*نوشہرہ۔تھانہ اضاخیل پولیس کی بین الصوبائی کارلفٹر کا سرغنہ و ریسیور گرفتار،08گاڑیوں جبکہ گاڑیوں فروختگی رقم 12لاکھ روپے...
18/06/2025

*نوشہرہ۔تھانہ اضاخیل پولیس کی بین الصوبائی کارلفٹر کا سرغنہ و ریسیور گرفتار،08گاڑیوں جبکہ گاڑیوں فروختگی رقم 12لاکھ روپے بھی برآمد، گرفتار کارلفٹر صوبہ خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کے علاوہ صوبہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو بھی کار لفٹنگ کے کئی مقدمات میں مطلوب ہیں۔مذید تفتیش جاری ہے۔*

تفصیلات کے مطابق:۔مقدم خان SDPO نوشہرہ کینٹ سرکل نے تھانہ اضاخیل میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مسمی احمد علی ولد سید ریاض علی شاہ ساکن پخہ غلام پشاور نے تھانہ اضاخیل پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں نے بکرا منڈی خٹ کلی میں اپنی کیری ڈبہ نمبر0992/CTکھڑی کرکے کچھ دیر بعد آکر دیکھا تو کوئی نامعلوم چور چوری کرکے لے گیاتھا،اسی طرح مسمی رحمان اللہ ولد عبد الحکیم ساکن بالو حال واپڈا کالونی نے تھانہ پبی میں اپنے کیری ڈبہ نمبر 120/HT چوری ہونے کی رپورٹ درج کروائی تھی جبکہ مسمی میر احمد ولد بابو ساکن معراجی پایان نے تھانہ کینٹ میں اپنی گاڑی نمبر 3565/STEکی رپورٹ درج کروائی تھی،
مقدمات نامعلوم کارلفٹر کے خلاف درج کیے گئے۔

*ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید نے مقدم خان SDPO نوشہرہ کینٹ سرکل کی براہ راست نگرانی میں عادل سید SHO تھانہ اضاخیل،نیک زمان خان OIIکو ٹاسک حوالہ کیا۔*

ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش کو اپناتے ہوئے سرگرم کارلفٹر اجمل ولد مثل خان ساکن ماجوکے ضلع چارسدہ تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا،

دوران انٹاروگیشن کارلفٹر نے اعتراف جرم کرتے ہوئے شریک جرم ساتھی خواری کی گاڑیوں کےریسیور واجد ولد زیارت گل ساکن ضلع چارسدہ کا نام بتایا،جس کو بھی گرفتار کیاگیا۔

ملزمان کی نشاندھی پر 06الٹو موٹر کاریں،02کیری ڈبہ برآمد کیے جبکہ دیگر گاڑیوں کی فروختگی رقم مبلغ 12لاکھ روپےبھی برآمد کیے گئے۔ تفتیش جاری ہے،مذید انکشافات متوقع ہیں۔

گرفتار کارلفٹر صوبہ خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کے علاوہ،صوبہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو بھی کئی کارلفٹنگ کے مقدمات میں مطلوب ہیں۔_

10/06/2025

پبی میں گرمی عروج پر

01/06/2025
12/05/2025

پاور ھاوس جیم
پتہ ! امانکوٹ سٹاپ مین جی ٹی روڈ پبی پبی سٹیشن کے قریب جی این بی ٹاور
رابطہ نمبر ! 03139809618

12/05/2025

Address

Sheikhan Pabbi
Pabbi

Telephone

+923339191473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi Daily News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share