20/05/2026
یہی بس ایک بندہ ہے جو پورے نوشہرہ کے سرکاری ملازمین کے لیے سب سے ملکر دن رات محنت کرتا ہے اور وہ ہے اکسا کے صوبائی صدر جناب ڈاکٹر الطاف خان خویشگی جو ہر وقت دھرنا احتجاج اور میٹنگ کے لیے تیار رہتا ہے اللہ پاک اس کی عمر میں مال دولت عزت شہرت اور اخلاق میں برکت ڈال دیں امین
سرکاری ملازمین اتحاد زندہ باد
ملگری استاذان زندہ بآد
Shani Baba
Iltaf Khan Kheshgi