29/07/2025
اسم اعظم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
أللھم إنی اسئلک بأنی أشھد أنک اللہ الذی لا إلٰہ إلا أنت الأحد الصمد الذی لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا سنی تو فرمایا:اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے،اس نے تو اللہ تعالیٰ کے اس اسمِ اعظم کے وسیلے سے دعا کر ڈالی ہے کہ جب بھی اس اسمِ اعظم کے وسیلے سے دعاکی جائے گی تو وہ اسے قبول کرلے گا اور جب بھی اس کے واسطہ سے سوال کیاجائے گا تو وہ ضرور عطا فرمائے گا۔