دا آمانکوٹ آواز

دا آمانکوٹ آواز �آمانکوٹ کی خدمت ہماری اولین ترجیح�

21/10/2025

!یا اللّٰہ خیر
آمانکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

اللّٰہ دی اوباخی۔
20/10/2025

اللّٰہ دی اوباخی۔

روزنامہ "آج" تاریخ 20 اکتوبر 2025 صفحہ نمبر 3
20/10/2025

روزنامہ "آج" تاریخ 20 اکتوبر 2025 صفحہ نمبر 3

18/10/2025

کل رات نامعلوم بیغرت اور بدبخت چور مسجد رامداد مالپتی (درمند) نزد مدرسہ مولانا سیف اللّٰہ سے یو پی ایس کی دو بیٹریاں لے اڑے۔ اہلِ محلہ کی طرف سے پولیس اور اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ ان چوروں کو پکڑ کر سخت سزا دی جائے تاکہ آئیندہ کوئی ایسا گھٹیا کام نہ کریں۔
Video credit: H B Foods

H B Foods کی جانب سے 4 دن کی سپیشل 3 پرسن آفر صرف 999 روپے میں۔اس کے علاؤہ ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔پتہ :- مین روڈ ...
13/10/2025

H B Foods
کی جانب سے 4 دن کی سپیشل 3 پرسن آفر صرف 999 روپے میں۔
اس کے علاؤہ ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
پتہ :- مین روڈ امانکوٹ قلعہ سٹاپ۔
DELIVERY NUMBERS
03171456821
03329962811
03325280544

12/10/2025

انشاءاللّٰہ کچھ دیر بعد فری ڈیمو کلاس شروع ہونے والا ہے ۔ آئیں اور یوٹیوب پر ارننگ سیکھے اور اپنا مستقبل روشن بنائے۔

خوشخبری 📢
11/10/2025

خوشخبری 📢

ضروری اعلان 📢
04/10/2025

ضروری اعلان 📢

ایم این اے زوالفقار خان کی حصوصی ہدایت پر وی سی آمانکوٹ کے ہر محلے میں میں ڈینگی وائرس سپرے کروایا اس موقع پر پی ایس ٹو ...
04/10/2025

ایم این اے زوالفقار خان کی حصوصی ہدایت پر
وی سی آمانکوٹ کے ہر محلے میں میں ڈینگی وائرس سپرے کروایا اس موقع پر پی ایس ٹو ایم این اے کامران خان اور پی ٹی آئی آمانکوٹ کے ممبران شاہان خان ، فواد خان اور عثمان خان موجود تھے۔

30/09/2025

اللّٰہ تعالیٰ جناب مشتاق احمد خان صاحب اور دوسرے ساتھیوں کا حامی و ناصر ہو۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کا قافلہ غرہ کے حدود میں داخل ہوچکا ہے انشاءاللّٰہ بہت جلد غزہ پہنچ جائے گا ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو.

ایشین ہینڈبال چیمپئن گولڈ میڈلسٹ فخرِ پاکستان و فخرِ آمانکوٹ حضرت حسین کو ینگ سٹار والی بال گراؤنڈ میں مدعو کیا گیا اور ...
29/09/2025

ایشین ہینڈبال چیمپئن گولڈ میڈلسٹ فخرِ پاکستان و فخرِ آمانکوٹ حضرت حسین کو ینگ سٹار والی بال گراؤنڈ میں مدعو کیا گیا اور عظیم کامیابی پر مبارکباد دی۔ جہاں پر شاہان خان نے ینگ سٹار سینئر اور جونیئر والی بال ٹیموں کے کھلاڑیوں کا تعارف کروایا۔ آخر میں حضرت حسین نے کھلاڑیوں کو مفید مشورے دیئے اور تمام کھلاڑیوں کے لیے کِٹ کا اعلان کیا۔
آمانکوٹ فرسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رمیض خان ( ائیر فورس)، جواد خان ( پاکستان واپڈا ) ، ساحر لالا ( معروف بوسٹر ) اور ساجد خان ( پاکستان آرمی ) کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

خوشخبری۔ آمانکوٹ کے ماہر الیکٹریشن جمیل خان نے دوبارہ آمانکوٹ میں الیکٹریشن کام کا آغاز کردیا ہے۔ جمیل خان کا شمار آمانک...
27/09/2025

خوشخبری۔ آمانکوٹ کے ماہر الیکٹریشن جمیل خان نے دوبارہ آمانکوٹ میں الیکٹریشن کام کا آغاز کردیا ہے۔ جمیل خان کا شمار آمانکوٹ کے ماہر الیکٹریشن میں ہوتا ہے جو کہ کئی سالوں سے الیکٹریشن فیلڈ سے وابسطہ ہے۔ سنگل فیز ، تھری فیر ، ڈی سی اور ہر قسم کے کام کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
جمیل الیکٹرک ورکس
پتہ : الحاج جمیل مارکیٹ محلہ درمند آمانکوٹ
رابطہ نمبر :8860392 0348

Address

Pabbi
24210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دا آمانکوٹ آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دا آمانکوٹ آواز:

Share