
04/04/2025
سابق ممبر پاور واپڈا محمد اکرم خان (مرحوم ) کے فرزند علی ظفر احمد (ڈی- جی PSO), جو کہ عزیز احمد (جی-ایم واپڈا) اور مختار احمد (ڈی-جی پیمرا) کے بھائی، رضائے الٰہی سے فوت ہوگئے ہیں ۔ انکا نماز جنازہ 4-4-2025 بروز جمعہ 3 بجے بہادر شاہ بابا گاؤں آمانکوٹ، تحصیل پبی میں اداجائے گی۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں۔ امین