
25/07/2025
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز ❤️❤️
جوئے روٹ نے رکی پونٹنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ♥️👏
سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈ سے صرف2340 رنز کی دوری پر۔۔۔
پورا یقین ہے روٹ 18 ہزار رنز بنا کر ریٹائرمنٹ لیں گے 🤷🤷