ZAMA

ZAMA زندگی 🍄🌱وہ ہے جو آپ اپنی مرضی🍃🍀 اور خوشی سے جی لیں🌹🥀 دوسروں کی منشاء پہ زندگی تو قید خانے میں گزاری جاتی ہے🌼🌻اسلئے اپنے آپ پہ خود ہی رحم کریں۔🏵️🌿🍁
🌱قیوم خان🌱

ماشاءاللہ پاکستان🇵🇰 کیلئے عزت کی خبر🌍⚽ عالمی یوم فٹبال اور فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر اقوام متحدہ 🇺🇳 میں پاکستان 🇵🇰 کے فٹبا...
21/05/2026

ماشاءاللہ پاکستان🇵🇰 کیلئے عزت کی خبر

🌍⚽ عالمی یوم فٹبال اور فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر اقوام متحدہ 🇺🇳 میں پاکستان 🇵🇰 کے فٹبال کے شعبے میں کردار کو سراہا گیا۔

سفیر عاصم افتخار احمد نے نیویارک 🇺🇸 میں منعقدہ تقریب کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر اینالینا بیربوک 🇩🇪 کو پاکستان 🇵🇰 میں بنایا گیا ایڈیڈاس کا "ٹرایوناڈو" فٹبال پیش کیا ⚽🇵🇰

اس موقع پر سفارت کاروں، سابق فٹبالرز اور اقوام متحدہ 🇺🇳 کے ملازمین کے درمیان دوستانہ میچز بھی کھیلے گئے، جن کا مقصد کھیل کے ذریعے یکجہتی اور کھیل کے جذبے کو فروغ دینا تھا 🤝❤️

🚨 _بریکنگ نیوز_ 🚨  محمد عامر_ نے آج باضابطہ طور پر برطانوی شہریت حاصل کر لی ہے اور اپنا برطانوی پاسپورٹ بھی وصول کر لیا ...
20/05/2026

🚨 _بریکنگ نیوز_ 🚨

محمد عامر_ نے آج باضابطہ طور پر برطانوی شہریت حاصل کر لی ہے اور اپنا برطانوی پاسپورٹ بھی وصول کر لیا ہے 🇬🇧📄
پاکستانی 🇵🇰 تیز گیند باز کئی سال سے برطانیہ 🇬🇧 میں مقیم تھے اور وہاں کاؤنٹی کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں 🏏

شہریت ملنے کے بعد اب وہ برطانوی شہری 🇬🇧 کے طور پر تمام قانونی حقوق سے فائدہ اٹھائیں گے، مگر پاکستان 🇵🇰 سے ان کا دلی لگاؤ ہمیشہ قائم رہے گا ❤️

شائقین کے لیے یہ خبر ملی جلی ہے، کچھ لوگ خوش ہیں کہ ان کا مستقبل محفوظ ہو گیا، جبکہ کچھ کو پاکستانی 🇵🇰 کرکٹ کی کمی محسوس ہو رہی ہے 😊

عامر پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ مستقل طور پر برطانیہ 🇬🇧 میں رہائش اختیار کرنا چاہتے ہیں 👨‍👩‍👧‍👦

یہ فیصلہ ان کی ذاتی زندگی اور کھیل کے کیریئر کے ایک نئے دور کا آغاز ہے ✨

🔥 *بریکنگ اپڈیٹ* 🔥  🇦🇪 یو اے ای نے ایک بار پھر پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا 🤝  ابوظہبی نے خاموشی سے رابطے بحال ...
20/05/2026

🔥 *بریکنگ اپڈیٹ* 🔥

🇦🇪 یو اے ای نے ایک بار پھر پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا 🤝
ابوظہبی نے خاموشی سے رابطے بحال کرنے کی کوش شروع کر دی ہے 📞

💡 اب انہیں احساس ہوا کہ پاکستان ایک ایسا اسٹریٹجک ملک ہے جسے دنیا نظر انداز نہیں کر سکتی 🌍💪

🇵🇰 ہماری دانشمندانہ ثالثی نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالات کو بہتری کی طرف موڑ دیا ہے 🇮🇷🤝🇺🇸
تناؤ کی جگہ اب مکالمے اور امن نے لے لی ہے ☮️

❌ پاکستان نہ جھکتا ہے، نہ مانگتا ہے — پاکستان آگے بڑھ کر راہنمائی کرتا ہے ⚔️🇵🇰

✨ یہ لمحہ پوری قوم کے لیے فخر کا ہے۔ انشاءاللہ آگے مزید مضبوط تعلقات کا آغاز ہوگا 🤲

🇵🇰
🤝
☮️
❤️
💡

الحمدللہ! اللہ کے فضل وکرم اور آپ سب محترم فالورز اور نان فالورز کی بے لوث محبت و سپورٹ کی بدولت آج ہمارے فیس بک پیج کو ...
20/05/2026

الحمدللہ! اللہ کے فضل وکرم اور آپ سب محترم فالورز اور نان فالورز کی بے لوث محبت و سپورٹ کی بدولت آج ہمارے فیس بک پیج کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے 🎉✨

فیس بک نے ہمارے کنٹینٹ کو *"Originality Explorer"* کا بیج دے کر تسلیم کیا ہے کہ ہمارا مواد مکمل طور پر اوریجنل اور کریئیٹو ہے 💡✅
یہ صرف ایک بیج نہیں، بلکہ آپ سب کی محبت، حوصلہ افزائی اور ہمارے ساتھ جڑے رہنے کا نتیجہ ہے ❤️🙏

اب تک ہم نے 11 Achievements حاصل کر لی ہیں 🏆:
🔹 Level 1 سے Level 4 تک
🔹 Reels Streaks Challenge
🔹 1K Views
🔹 Creative Streak, Director, Explorer
اور اب *Originality Explorer* بھی!

یہ سفر یہیں نہیں رکے گا، انشاءاللہ مزید بہتر اور معیاری کنٹینٹ آپ کے لیے لاتے رہیں گے 🎯🔥
آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں 🤝

💡
🏆
🙌
Page

❤️

20/05/2026
20/05/2026

🇮🇳 ہندوستان کئی دہائیوں سے پاکستانی پٹھانوں اور پنجابیوں کو لڑوا کر پاکستان توڑنے کی ناپاک سازش کر رہا ہے ⚔️🔥
وہ 🇦🇫 افغانی پٹھانوں کو خرید کر ان سے جعلی شناخت بنوا کر دونوں قوموں میں نفرت پھیلا رہا ہے 🐍💰

لیکن پٹھان اور پنجابی محبِ وطن ہیں ❤️🇵🇰، وہ 🇮🇳 کے پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہوں گے ✊💪
ہم جانتے ہیں کہ پنجابی اور پٹھان کبھی الگ نہیں ہو سکتے 🤝❤️

ہر بھائی کمنٹ میں "پنجابی پٹھان بھائی بھائی" لکھ کر دشمن کو جواب دے ✍️✅
*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰🎉

🇵🇰 🤝 🚫

پچھلی کئی دہائیوں سے 🇮🇳 ہندوستان مسلسل اس کوشش میں ہے کہ کسی طرح پاکستانی پٹھانوں اور پنجابیوں کو آپس میں لڑوا کر ایک دو...
20/05/2026

پچھلی کئی دہائیوں سے 🇮🇳 ہندوستان مسلسل اس کوشش میں ہے کہ کسی طرح پاکستانی پٹھانوں اور پنجابیوں کو آپس میں لڑوا کر ایک دوسرے کا دشمن بنا دے ⚔️🔥

وہ اپنی ناپاک چالوں سے پٹھانوں کو اتنا مجبور کرنا چاہتا ہے کہ وہ پاکستان سے آزادی کا مطالبہ کرنے پر مجبور ہو جائیں، اور ایک بار پھر پاکستان کو دو حصوں میں بانٹنے میں کامیاب ہو جائے 🛑🇵🇰💔

لیکن پٹھان ایک محبِ وطن قوم ہے ❤️🇵🇰 ہم اپنے دشمن کی چالوں کو بھی اچھی طرح جانتے ہیں 🕵️‍♂️۔ ہم پاکستان سے الگ ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتے ✊💪

ہندوستان بھی یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ پٹھان ایک محبِ وطن قوم ہے اور وہ کبھی بھی 🇮🇳 ہندوستان کے غلط پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہو سکتے 🚫🙅‍♂️

اس لیے اب 🇮🇳 ہندوستان 🇦🇫 افغانی پٹھانوں کو خرید رہا ہے 💰، جو خود کو پاکستانی پٹھان ظاہر کر کے پٹھانوں اور پنجابیوں کے درمیان زہر کا بیج بونے کی کوش کر رہے ہیں 🐍☠️

ظاہر ہے 🇦🇫 افغان لوگ ایک عرصے سے بھوک و پیاس کا شکار چلے آ رہے ہیں 🍞💧، وہ کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ ہمیں اس بات پر کوئی تعجب نہیں ہے 😑

لیکن ایک بات جو ہمارا دشمن اب تک نہیں جانتا، وہ یہ ہے کہ پنجابی اور پٹھان کبھی ایک دوسرے سے الگ ہو ہی نہیں سکتے 🤝❤️

اس لیے ہر بھائی کمنٹ میں "پنجابی پٹھان بھائی بھائی" ضرور لکھے ✍️💬، تاکہ ہمارے کمینے دشمن کو اس بھائی چارے کا یقین ہو جائے 👀✅

*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰🎉

لکھاری: قیوم خان
پیج: ZAMA
🇵🇰
🤝
💪
🚫
🪖

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے اغوا ہونے والے 3 پنجابی مزدوروں کی مسخ شدہ لاشیں مل گئیں 😢💔  ظہیر، وسیم اور اف...
20/05/2026

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے اغوا ہونے والے 3 پنجابی مزدوروں کی مسخ شدہ لاشیں مل گئیں 😢💔
ظہیر، وسیم اور افضل کو دہشتگردوں نے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد اغوا کیا اور قریب سے فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا 🔫

حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کہ ہمارے بھائیوں کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ⚖️
سوال یہ ہے کہ کیا وہاں ریاست کا قانون اور رٹ کمزور پڑ چکی ہے؟ 🇵🇰





جاپان نے صرف $2,500 میں ایک کارڈ بورڈ سے بنا ڈرون تیار کیا ہے ✈️📦  اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ تیز رفتاری سے اڑتا بھی ہے...
19/05/2026

جاپان نے صرف $2,500 میں ایک کارڈ بورڈ سے بنا ڈرون تیار کیا ہے ✈️📦
اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ تیز رفتاری سے اڑتا بھی ہے اور ریڈار کو بھی دھوکا دے دیتا ہے 🎯

شروع میں فوج والے اسے مذاق سمجھ رہے تھے 😅
"کارڈ بورڈ کا ہوائی جہاز؟ یہ کیا چکر ہے؟"

مگر یہ ڈرون 80 کلومیٹر تک 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار سے پرواز کر سکتا ہے 🚀

سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ کارڈ بورڈ ریڈار کی لہروں کو کم لوٹاتا ہے، اس لیے اسے آسمان میں ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے 🫥
جاپان سینکڑوں ڈرون ایک کنٹینر میں رکھ کر منٹوں میں تیار کر سکتا ہے 📦⚡

جب دوسرے ممالک کروڑوں کے ڈرون بنا رہے ہیں، جاپان سستے اور ڈسپوزیبل ڈرون پر کام کر رہا ہے ♻️

شاید یہی ہے مستقبل کی جنگ کا انداز:
سادہ، تیز اور Amazon اسٹائل میں تیار ہونے والے ہتھیار 🛠️💥

🇯🇵
📦
🚀

ان گلمرجانوں اور ولوریوں کی بات یہ ہے کہ خود کو پکے اور مکمل مسلمان کہتے ہیں، مگر ان کے عمل اور باتیں ایک دوسرے سے نہیں ...
19/05/2026

ان گلمرجانوں اور ولوریوں کی بات یہ ہے کہ خود کو پکے اور مکمل مسلمان کہتے ہیں، مگر ان کے عمل اور باتیں ایک دوسرے سے نہیں ملتیں 🤷‍♂️💔
وہ لڑکیوں کے ولور/دولہا پیسے پر خوش ہوتے ہیں، اور یہ خوشی اللہ کے رحم کی وجہ سے نہیں، بلکہ پیسوں کی وجہ سے ہوتی ہے 🙏💸
زیادہ ولور لینا ان کا مقصد ہے، اسی لیے بیٹی کی پیدائش پر خوش ہوتے ہیں اور جشن مناتے ہیں 🎉👧

مگر لڑکوں کی پیدائش پر اداس اور غمگین ہو جاتے ہیں 😕👦
وجہ یہ ہے کہ لڑکا بڑا ہو تو پھر اس کی شادی کے لیے زیادہ ولور دینا پڑتا ہے، اور ان کی طاقت نہیں ہوتی 💔
اس لیے بیٹے کی پیدائش ان کے لیے نعمت نہیں، بوجھ لگتی ہے۔

اب یہی لوگ چاہتے ہیں کہ ہم پختونوں کو پاکستان کے خلاف کھڑا کریں اور پھر افغانستان کے ساتھ ملا دیں 🇵🇰➡️🇦🇫
مگر تاریخ گواہ ہے کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے پہلے انگریزوں کے ڈر سے ہمیں ان کے حوالے کر دیا تھا 😠📜
اور اگر آج پھر ہم ان کے ساتھ ہو گئے، تو کل پھر وہی حال ہوگا، ہمیں اکیلا چھوڑ کر مشکل میں ڈال دیں گے، جیسے پہلے چھوڑا تھا 😃

ہم پاگل نہیں ہیں کہ وہی غلطی دوبارہ دہرائیں!
ہمیں اپنی تاریخ، اپنی قربانیاں، اور اپنا وطن یاد ہے ✊
ان شاء الله ہمیشہ پاکستان کے ساتھ ہیں، خوشی اور سختی دونوں میں 🇵🇰❤️
ہم پاکستان کے بیٹے ہیں، اور پاکستان ہمارا گھر ہے 🏡

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ آباد 🌟
پاکستان ہمیشہ قائم اور دائم رہے ان شاء الله 🤲
لکھاری: قیوم خان
پیج: ZAMA
پیج کو ہمارے ساتھ فالو کریں

🇵🇰





🚨 ایران سے ایک حیران کن خبر آئی ہے 🇮🇷  ایران نے مبینہ طور پر 10 لاکھ رضاکار فوجیوں کی بھرتی کی اپیل کی تھی، لیکن تازہ رپ...
19/05/2026

🚨 ایران سے ایک حیران کن خبر آئی ہے 🇮🇷

ایران نے مبینہ طور پر 10 لاکھ رضاکار فوجیوں کی بھرتی کی اپیل کی تھی، لیکن تازہ رپورٹس کے مطابق رضاکار فوجیوں کی تعداد اب 3 کروڑ 30 لاکھ سے بھی بڑھ چکی ہے 💪🔥

لوگوں کا یہ زبردست جوش و خروش بتا رہا ہے کہ قومی دفاع کے لیے عوامی ردعمل کتنا غیر معمولی ہے 👏🇮🇷

📰
💂‍♂️
🛡️

Address

Pabbi, Mohib Banda, KP
Pabbi
24210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAMA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share