Usama Soomro

Usama Soomro سب سے پہلے دعا
دعا کے بعد صبر۔
صبر کے بعد یقین۔
پہر آپکا سفر بہترین۔�

23/09/2023

ہمیں اپنے سے زیادہ کوئی عقلمند نہیں لگتا
اور دوسرے سے زیادہ کوئی بیوقوف نہیں لگتا
اور حیرت کی بات یہ کہ ہم سب کے ایک دوسرے کے بارے میں یہی خیالات ہیں

07/09/2023

میں قسم کھاکرکہتا ھوں جوشخص ختم نبوت کا کام کیسی بھی درجے میں کرتا ھے اللہ تعالی اسکو ضرور جنت میں داخل کرے گا
ولی کامل صدیق زمانہ مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتھم العالیہ❤

سگریٹ مہنگا ہونے کے بعد نشئیوں کے موجودہ حالات
04/03/2023

سگریٹ مہنگا ہونے کے بعد نشئیوں کے موجودہ حالات

04/03/2023

جـو لـوگ اپـنی زندگی قـــــرآن پــاکـــ سے مـنسوب کـر لـیتے ہیں، ایـسے لـوگ ہی دنیا و آخـرت میں کامیابی کا سامان اپنے لیے جمع کر رہے ہوتے ہیں اور ان کی اس انویسٹمنٹ کی جزا قیامت والے دن جـــنـــت کی صورت میں ادا ہو گی

25/02/2023

باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی❣️
ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی🥀

17/02/2023
09/12/2022

ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰیﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَﻭَعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ
ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْعَلٰیﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَﻭَعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ...♥️

29/11/2022

یوم شہادت

مرد قلندر ، بطل حریت ، للکار انقلاب، داعی اسلام ، شہنشاہ خطابت، قاتل و شرک و بدعت ، قومی لیڈر ، محب وطن، جرنیل جمعیت ، پروانہ توحید و رسالت ، شمشیر حیدری، محافظ شان صحابہ، مقرر شعلہ بیان ، ممبر سینیٹ آف پاکستان، محبوب العلماء و الطلباء
شھید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو نوراللہ مرقدہ
29 November 2014

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:"نبوت کیا چیز ہے؟"*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:"نبوت اعلٰی منصب...
14/10/2022

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:
"نبوت کیا چیز ہے؟"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:
"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"
*قادیانی بولا:
*"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:
*"یہ نوٹ کیساہے؟؟"
*اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔
*قادیانی بولا:
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"
قادیانی جج بولا:
"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"
مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
ٹھیک ہے۔۔
اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔*
آج کل ہماری سب سے بڑی زمہ داری فتنہ قا دیا نیت کی سرکوبی کرنا ہے۔ اللہ ہر ایک سے دفاع ختم نبوت کا کام لے۔

اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے ۔۔۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔


حسن اخلاق❤❤❤
07/10/2022

حسن اخلاق❤❤❤

06/10/2022

اپنے دل اور اعمال کو کیسے سنواریں۔؟
سنیئے پیر الحافظ ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتھم کے زبانی ایمان افروز وقعہ۔❤❤

06/10/2022


اللہ پاک آپ سب کو روضہ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے آمین #فلسطين  #ولایت
06/10/2022

اللہ پاک آپ سب کو روضہ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے آمین
#فلسطين #ولایت

05/10/2022

مسلمان کو ہر وقت اپنے دل پر پہرہ دینا ہے۔
مولانا عبدللہ احمد صاحب

Address

Pacca Chang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Soomro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Soomro:

Share

Category